Karim Rahim Maintenance response Service

Karim Rahim Maintenance response Service All Electric Accessories Available

کریم رحیم مینٹینس رسپانس سروس
27/05/2025

کریم رحیم مینٹینس رسپانس سروس

اس قابلے کو راول بولٹ کہتے ہیں ۔ سولر پینلز لگانے والے جگاڑی مستری یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فضول سا پرزہ جسے محض تین انچ کی ڈ...
27/05/2025

اس قابلے کو راول بولٹ کہتے ہیں ۔ سولر پینلز لگانے والے جگاڑی مستری یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فضول سا پرزہ جسے محض تین انچ کی ڈرلنگ کے ذریعے چھت کے ٹَسو میں اٹکایا جاتا ہے ، ہوا کے ہزاروں پاسکل کے لوڈ کو برداشت کر لے گا ۔ خدارا ایسے موسمی مستریوں سے دور رہیئے ۔ کیا یہ ممکن بھی ہے کہ ہتھوڑے چھینی کے ذریعے کام سیکھ کر مستری صاحب فزکس کے بنیادی اصولوں کو سمجھتے ہوں ۔ ہوا کس رفتار سے آتی ہے ، پر اسکوائر میٹر ایریا پہ کتنا لوڈ پڑتا ہے ، کتنا پریشر بِلڈ ہوتا ہے ، ہوا کو سولر پینلز کے اندر اریسٹ ہونے سے کیسے بچانا ہے ، ائیر پاکٹ بننے کیسے روکنے ہیں ، wind vibration کے کیا بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں ، ، ، ،

ایسے درجنوں سوالوں میں سے شاید ایک کا جواب بھی ان مستریوں کو معلوم نہ ہوگا مگر آپ لاکھوں کی انویسٹمنٹ کرکے آخر میں یہاں آکر نہ جانے کیوں نہیں سوچتے کہ اصل کام تو اب شروع ہوا ہے اور وہ ہے سولر پینلز کی صحیح انسٹالیشن ۔ اس لئے ہمیشہ یپر ورک کریں ، دو تین اچھے کاریگروں سے مشورہ لیں اور فریم کی فٹنگ اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں ۔

Address

Shop #9 Columbus Tower Near Teen Talwar Clifton Karachi
Karachi
67000

Telephone

+923052843304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karim Rahim Maintenance response Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share