Danish Zafar Photography

Danish Zafar Photography For queries drop an email at [email protected] or CALL 0321 2600082 Beauty is in everything and everywhere.

No-one is ugly - some faces are beautiful and some are VERY beautiful...I have learned in my life that a picture is not just-a-pic ,but its one of the most important things about your being-it remains n becomes your only identity long after you are gone. So,every one ought to have a good pic, you need not necessarily be a model or an actor, a good pic is for everybody ! So lets shoot some good pic

s- it will be a pleasure and honour to shoot with you someday

Please keep comming back to this page ...as i would be adding fresh work on and off ...

And do leave your valuable feedback/views and reviews :)

13/07/2023

" *کیا آپ نے سنا کہ Christina Ronaldo سعودی عرب چھوڑ کر پاکستان آرہے ہیں؟* "

نہیں سنا ناں؟

سنیں گے بھی نہیں.

عالمی شہرت یافتہ footballer جو دنیا کے مشہور ترین football club میں شمولیت رکھتے رہے ہیں، وہ ایک دم یورپ چھوڑ کر سعودی عرب کیوں گئے.... یہ آپ بخوبی جانتے ہیں.

وہ کیا وجہ تھی؟؟؟

روکڑا !!!

کتنا روکڑا مل رہا ہے؟

اینی آئیڈیا؟

قارئین!
رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ 200 million USD سالانہ کا معاہدہ کیا ہے.

یہ تاریخ ساز معاہدہ سعودی عرب کی تاریخ میں کسی فٹبالر کو نصیب نہیں ہوا.

یہی وہ وجہ تھی کہ پرتگال کے سر فہرست اور عالمی سطح پر نمبر ٣ انے والے رونالڈو نے فٹبال کی دنیا میں انتہائی کم viewership رکھنے والی جگہ جانا بھی قبول کرلیا.

ٹھہریے!

یہاں آپ سے ہمارے کچھ سوالات ہیں :

کیا اپ نے رونالڈو کی طرح اپنے financial goals بنائے ہیں.

کیا آپ نے کوئی Strategic planning کی ہے ان goals کے حصول کے لئے؟

کیا آپ نے تعین کیا ہے کہ آپ ان اہداف کو پورا کرنے کے لیے رونالڈو کہ طرح کس حد تک اور کن کن نوعیت کی قربانی دینے کو تیار ہیں؟

اگر ان سوالات کا جواب نہیں میں ہے، تو. جان لیجیے آپ نے اپنی زندگی کو آگے لے جانے کے بارے میں سنجیدگی اختیار ہی نہیں کی اب تک.

جو لوگ زندگی میں آگے جاتے ہیں، ان کے اونچے خواب ہوتے ہیں...

پھر ان خوابوں کی تکمیل کے لئے جدوجہدِ مسلسل ہوتی ہے...

قربانیاں دینی پڑتی ہیں...

نہایت موئثر financial planning کرنی پڑتی ہے...

اور آج کے دور میں موجود بہتر سے بہتر technology کا استعمال کرنا ہوتا ہے.

مثلاً...

کوئی اچھا اور آسان استعمال والا Accounting erp software ہو جو آپ کی زندگی میں آپکا معاون رپے.

جیسے... Hisaab.Pk.

آپ کے مالی امور میں معاونت کا بہترین ساتھی.

تفصیلات کے لئے پی ایس ملاحظہ ہو.

پی ایس: ہمارا demo version بلکل مفت ہے، آج ہی رابطہ کریں....

05/07/2023

" *ٹائٹینک (titanic) کا ملبہ دیکھنے والے، titan سبمیرین کے مسافر بھینس چرا کر بھاگے تھے*"

حال ہی میں ہونے والے titan submarine کے سانحے سے آپ بخوبی واقف ہونگے...اور اس میں جاں بحق ہونے والے لوگ کون کون تھے وہ بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں... لیکن...

اس واقعے پر تبصرہ کرتے جو چند متعدد بار کانوں میں پڑنے والے جملے تھے وہ کچھ یوں تھے...

" اور کرو عیاشی..."

"دیکھ لیا پیسے کا بھوت..."

"زیادہ پیسہ ہو تو ہری ہری سوجتی ہے..."

"کیا ضرورت تھی سمندر کے بیچ و بیچ گھسنے کی..."

وغیرہ وغیرہ

قارئین، میرا مقصد یہاں اس طبقہ، جہاں سے یہ سوالات ملے، کی اخلاقی و عقلی سطح پر نوحہ گوہی ہر گز نہیں..

بلکہ میں اس طبقہ سے آج چند سوالات کرنا چاہتا ہوں...

وہ کیا؟؟؟
👇👇👇👇

⛔ کیا titan میں سفر ہرنے والوں نے کوئی جرم کیا تھا؟

⛔ کیا کسی قسم کی قانونی خلاف ورزی کی تھی؟

⛔ کیا کسی انسان یا کسی اور جاندار کو ایذا پہنچایا؟

اب کچھ دیسی سوالات...

⛔ بھائی کیا آپکی بھینس چرائی تھی انہوں نے؟

⛔ کیا آپ کا ادھار لیکر بھاگ گئے تھے؟

⛔ کیا رات کو آپکی گھنٹی بجا کر بھاگا کرتے تھے؟

❓❓❓❓❓❓

یقیناً ان تمام سوالات کا جواب ہے.... " *نہیں*"

پھر... اپ کو اعتراض کیا ہے؟

زمین بھی اللہ کہ بنائی ہوئی، آسمان بھی اللہ کا بنایا ہوا، سمندر بھی اللہ کا بنایا ہوا...

یہ سب چیزیں انسان کے لئے بنائی گئیں ہیں...

رہی بات حادثہ کی؟؟

تو ہمارے کراچی کے سمندر میں حکومتی اداروں کی سخت پابندیوں کے باوجود لوگ طغیانی کے زمانے میں گھس گھس کر نہاتے ہیں...

اور سال بھر میں درجنوں افسوس ناک واقعات سننے میں آتے ہیں...

جناب ان پر. کوئی اعتراض؟؟؟

نہیں...

کیوں نہیں؟

کیونکہ وہ تفریح ہم بھی کر لیتے ہیں؟

اور یہ تفریح چونکہ انتہائی مہنگی ہونے کی وجہ سے پہنچ سے دور ہے، سو بہت بری ہے.

یہ ہارے ہوئے ذہن کی علامت ہوتی ہے جو دوسروں کے نقصانات پر blame game شروع کردیتا ہے...

ایک کامیاب ذہنیت اس کے برعکس دوسروں کے لئے ہمدردی کے جزبات اور خود کچھ بڑا کرنے کا عزم رکھتی ہے...

دنیا کے اکثر millionaires اسی سوچ کے حامل ہیں...

اور پھر...

بھیا آپکو کون روک رہا ہے مال کمانے سے؟؟؟؟

آپ بھی کمائیں...

مال کمائیں....

حلال کمائیں...

خوب کمائیں...

بلکہ hisaab.Pk آپکے millionaire بننے کے سفر میں آپکا بہترین ساتھی ثابت ہوگا...

آپکی منزل تک پہنچنے کا رستہ آسان کرے گا.

یہ ایسا software ہے جو آپکی financial management میں آپ کا دست بازو بنے گا.

کیسے؟؟؟

تفصیلات کے لیے رابطہ کریں........

پی ایس: ہمارا demo version بلکل مفت ہے، ضرور استعمال کریں اور اپنے millionaire بننے کے خواب کو حقیقت کا لباس دیں. .

05/07/2023

*پاکستان کو IMF ٣ بلین ڈالر قرضہ دینے والا ہے - ڈالر ١٠ روپیہ نیچے آگیا- یہ کیا کہانی ہے؟*

کہانی بہت پرانی ہے.

آپکو IMF کا قرضہ ملنے والا ہو تو دیگر بین الاقوامی ادارے، جن میں ADB( ASIAN DEVELOPMENT BANK( شامل ہے، بھی آپکو قرضہ دینے کو تیار ہوجاتے ہیں...

اسکا مطلب کیا ہوتا ہے...؟؟؟

آپکے ملک میں پیسہ آنے والا ہے...

کونسا پیسہ آنے والا ہے؟؟؟

کیا آپکے پھوپھا آپکو سعودیہ سے ریال بھیج رہے ہیں کہ "جا بچے عیش کر!"

جی نہیں...

بلکہ بلکل بھی نہیں.

یہ جتنے بین الاقوامی پھوپھے آپکو پیسہ دے رہے ہیں یہ قرضے کا پیسہ ہے...

اور یہ یوں پھوکٹ میں نہیں دیتے پیسہ،

اپنی سخت سے سخت شرع سود کے ساتھ پیسہ واپس مانگتے ہیں...

اور یہ بھی نہیں بلکہ...

اپنی بیہودہ معاشی پالیسیاں بھی منواتے ہیں، جن میں عوام پر سخت سے سخت ٹیکس لگانے کی شرائط اور دیگر utilities پر دی گئیں subsidies ختم کرنا بھی شامل ہے...

نتیجہ کیا ہوتا ہے؟

عوام پر مہنگائی کا انتہائی ہولناک بم گرایا جاتا ہے.

لیکن ایسا ہوتا کیوں ہے؟

جب ملک سے پیسہ ختم ہوجاتا ہے.

پیسہ کیوں ختم ہوتا ہے؟

ایک وجہ تو سب کو ہی پتہ ہے.. خیر... دوسری وجہ پر آجاتا ہوں....

دوسری وجہ بوگس اور ناقص معاشی پالیسیاں ہیں، جس میں آمدنی کا اور خرچ کا کوئی موثر حساب نہیں ہوتا...

قارئین... سیدھی سی بات یہ ہے کہ اگر اپ نے اپنا حساب سیدھا کرنے کی کوئی موئثر strategy، یا کوئی efficient software جیسے hisaab.Pk، استعمال نہیں کیا... تو اپ کا financial balance. بھی out ہوجائے گا.

اپ بھی پھر ایک جگہ سے، پھر دوسری جگہ، پھر تیسری جگہ سے قرض لینا شروع کر دینگے...

اور آخری انجام معاشی تنگی اور بے چینی ہے..

لہاذا ابھی بھی وقت ہے،...
....
...

ظاہر سی بات ہے.... درج ذیل پتے پر رابطہ کریں، اور hisaab.Pkجیسے سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر اپنا مداشی استحکام یقینی بنائیں.

پی ایس:
ہمارا demo version بلکل مفت ہے، آپکی سہولت کے لئے، لہاذا... دیر نہ کریں.

20/06/2023

Hisaab.pk - Pakistan's # 1 Accounting Software and ERP.
A 24/7 online Web based solution equipped with the latest accounting/financial tools and easy to use dashboard interface.

14/06/2023

*آج آپکی ملاقات کرواتے ہیں back seat driver سے*

یہ گاڑی drive نہیں کیا کرتا...

اور اسکا کام صرف commentary کرنا ہوتا ہے.

چاہے رستوں کو جانے نہ جانے، اپنی ٹانگ ضرور اڑاتا ہے.

اگر یہ آپکی گاڑی میں بیٹھا ہو تو آپ کو ہر تھوڑی دیر میں آواز آتی ہے....

"اوئے یہاں سے تو نےنکال لیا... یہ تو بہت لمبا ہے."

"بیٹا تیرا بھائی (یعنی خود) یہاں سے 120 کی سپیڈ میں گزر چکا ہے."

"اوئے accelerator کو ایسے دبا تیرا fuel کم خرچ ہوگا."

ایسے لوگوں کو معلومات تو کم ہوتی ہے... پر باتوں کا بہت شوق ہوتا ہے.

جیسے آپکو back seat drivers گاڑی کے معاملات میں مشورے دیتے ملینگے.... ایسے ہی بعض لوگ آپکو اپکے معاشی مسائل کا حل دیتے نظر آئیں گے.

انکو بھی آتا جاتا کچھ نہیں ہوتا... مگر بولنے کا شوق خوب رکھتے ہیں...

اگر آپ نے ان کی باتوں پر کان دھرا... تو موجودہ معاشی حالت کو بھی ابتر بنا دینگے آپ.

جی.

قارئین... اب آپ سوچ رہے ہونگے... کہ آخر آپکے معاشی مسائل کا حل ہے کیا؟

؟
؟
؟

حل بہت آسان ہے.

آپ اپنے خرچ کا حساب رکھیں.

جتنی آمدن ہو اسکا 80 فیصد خرچ کریں، اور باقی پہلے سے نکال کر الگ کر لیں.

اور خرچ کا حساب کیسے رکھیں؟

؟
؟
؟
بھائی ofcourse... حساب Hisaab.pk سے.

آپکے لیے انتہائی سہل راستہ.

یہ ایک ایسا Accounting ERP software ہے جو نہایت آسانی سے بہت ہی مناسب قیمت پر استعمال ہوجاتا ہے.

اور اسکا demo تو ہے ہی free.

باقی، پی ایس میں.

پی ایس: تفصیلات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0300 8257224

05/06/2023

" *بھائی میں بھی پارٹی چھوڑ رہا ہوں...نہ صرف چھوڑ رہا ہوں بلکہ...*"

میں اس پارٹی کے خلاف آواز بلند کرونگا.

جہاں تک ممکن ہوسکا اس پارٹی کا پول کھولونگا...

اسکا کالا دھندا بے نقاب کرونگا...

اور اس سے بھی بڑھ کر... میں تو حکومت پاکستان کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پارٹی کو BAN🚫 کر دیں.

ٹھہریے ✋

کیا آپ جانتے ہیں کونسی پارٹی کی بات کر رہا ہوں.؟

جی نہیں... وہ پارٹی نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں.

میں جس پارٹی کی بات کر رہا ہوں، اسکا کوئی خاص نام نہیں، مگر اس کی خصوصیات درج ذیل ہیں :

⛔ ساری ساری رات social media پر بیٹھ کر وقت ضائع کرینگے.

⛔ صبح لمبے ہوکر دن بھر سونے میں گزاردینگے.

⛔ اٹھ کر کام کاج کچھ نہیں، بس ادھر اُدھر کی ہانکیں گے اور معاشرے کو اور حکومت کو گالیاں دیں گے.

⛔ سوشل میڈیا پر انقلاب کی باتیں کرینگے.

⛔ بنا سوچے سمجھے online shopping کرینگے دھڑا دھڑ... جو اچھا لگا منگوا لیا.

⛔ مہینے کے آخر میں پھر کنگال بیٹھے ہونگے... والدین، بھائی بہن پر بوجھ بنے ہونگے، لیکن خود کچھ نہیں کرینگے.

⛔ بغیر حساب و کتاب کے خرچ کرینگے... اور جب کنگال ہوجائیں گے، تو پھر گالی بریگیڈ میں شمولیت اختیار کرینگے.

⚔️ میں کہتا ہوں اس پارٹی کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے.

💡اور اپ کو بتائوں میں اب کونسی پارٹی join کرنے لگا ہوں؟
👤

میں اب Hisaab.pk کو join کرونگا.

اوہو...

بابا...

مجھے معلوم ہے وہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے.

بھائی،hisaab.pk ایک online accounting software ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے اخراجات کا حساب رکھ سکتے ہیں...

اپ اپنی کمپنی یا startup کی future financing کر سکتے ہیں...

آپ اپنے ذاتی مالی امور پر گرفت مضبوط کرسکتے ہیں...

جب چار پیسے آپ بچانے لگ جائیں گے، تو اسکو کسی بہتر جگہ invest کرسکتے ہیں...

یوں اپ ایک productive lifestyle اپنا سکتے ہیں، اور "جماعتِ احمقون" کی طرح معاشرے اور حکومت کو گالیوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنا وقت قیمتی بنا سکتے ہیں.

ٹھیک ہے ناں؟

اب رہا سوال کہ hisaab.Pk کو استعمال کیسے کیا جائے؟

اور اسکی فیس کیا ہوگی؟

تو بھائی.... اس پوسٹ کا پی ایس ضرور دیکھیں، شکریہ!

پی ایس: سر جی، استعمال تو اپ demo version کر کے چیک لیں... بلکل فری.... اس نمبر پر رابطہ کریں اور تمام details حاصل کریں.
+92 300 8257224

31/05/2023

*کیا آپ جانتے ہیں کہ "مائیکل جیکسن" کس طرح ملٹی ملین ائیر دولت مند سے ملٹی ملین ڈالر کے مقروض بنے؟*

مائکل جیکسن جنکے نام سے ساری دنیا واقف ہے، ایک زمانے میں ملٹی ملین ڈالر کی دولت رکھتے تھے.

انکے پاس ایسا تاج ہوتا تھا جن میں بادشاہ کے تاج سے بھی زیادہ بیش قیمت ہیرے و جواہرات جڑے ہوئے ہوتے تھے.

انکی ملکیت میں ایک بہت بڑی پراپرٹی تھی جس کا نام تھا Neverland Ranch Property. یہ پراپرٹی ٢٧٠٠ ایکڑ پر محیط ایک عجیب نمونہ تھی جس میں رہائش گاہ کے طور پر عظیم الشان محل، نہاہت وسیع و عریض باغ، اپنا ذاتی چڑیا گھر، اور پراپرٹی میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے ٹرین کا سسٹم بھی موجود تھا.

اسی پراپرٹی میں انہوں نے ایک theme park بنوایا جسکا design کافی حد تک disney land سے ملتا جلتا تھا.

مائیکل جیکسن کو قیمتی اقسام کے مجسموں کا بہت شوق تھا، انہوں نے اپنی ہی شکل کے کئی مجسمات مختلف کیفیات کے اظہار کے ساتھ بنوا کر رکھے ہوئے تھے. اس کے علاوہ انہوں نے کے کئی characters کے مجسمات بنوا کر رکھے جس پر انکی خطیر رقم خرچ ہوئی.

ٹھہریے ناظرین⛔

مائکل جیکسن کے life style سے متعلق تو ابھی معلومات بہت باقی ہے، لیکن کیا آپ جاننا نہیں چاہینگے کہ ایک ایسا شخص جس کی زندگی اتنی تعیش میں گزر رہی ہے، وہ اتنا مقروض کیوں ہوا؟

؟
؟

تو غور سے پڑھیں، امریکی ادارے forbes کے مطابق، مائیکل جیکسن کے ملٹی ملین قرضوں کی ایک ہی وجہ تھی، اور وہ انکا بے تحاشا lavishing lifestyle تھا.

فوربس forbes کہتا ہے کہ مائیکل جیکسن سال بھر میں جتنے ملین ڈالر کماتا تھا، اس سے کہیں زیادہ خرچ کرنے کا عادی تھا.

دوستوں پر، جاننے والوں پر، تہواروں پر.. غرض ہر موقع اسکی شاہ خرچی سے پر ہوتا تھا.

یہی عادت اسکو انتہائی امیر ترین ادمی سے لیکر دنیا کا بد ترین مقروض آدمی بنا گئی، حتیٰ کہ forbes نے سال ٢٠١٨ میں مقروض ترین مرنے والوں کی لسٹ شائع کی جس میں مائکل جیکسن کا نام سرفہرست رکھا....

جی بھائی، کیا سمجھے؟

؟؟؟

یعنی جتنی چادر دیکھو اتنے پیر پھیلاؤ.

ہم اپنی پچھلی کئی پوسٹس سے یہی سبق دہراتے آرہے ہیں، بھائی، خدارا اپنی آمدن اور خرچ کا حساب رکھو.

خود نہیں رکھ سکتے تو بھائی اپنی کمپنی یا اپنی جمع پونجی ڈبونے سے بہتر ہے کسی کی مدد لے لو.

جیسا کہ Hisaab.pk

کیا سمجھے؟

پی ایس: ہمارا demo version بلکل مفت ہے آج ہی سے استعمال شروع کریں، تفصیلات کے لیے رابطہ کریں...
0300 8257224 پر.

پی پی ایس:مائکل جیکسن سے متعلق معلومات business insider کی report سے لی گئیں ہیں.

15/05/2023

*کیا آپ کا software بھی update ہوگیا ہے؟*

آجکل موسم پے...

جگہ جگہ software update ہونے کا.

آج ان کا update ہوگیا ..

کل اسکا ہوا تھا...

اور اب دیکھیں کون software update کرواتا ہے.

مزہ ہی الگ ہے software update کا.

سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں.

اگر آپ نے ابھی تک اپنا software update نہیں کروایا ہے... تو جلد کروا لیجیے... ورنہ دور حاضر کے challenges کا سامنا مشکل سے ہوگا.

ہیں؟

کیا کہا؟

ارے بھائی Accounting Software کی بات کر رہا ہوں... گھبرائے نہیں.

اور اگر آپ ابھی تک اپنا accounts صرف ms excel پر چلا رہے ہیں، تو بس پھر آپکو software update کی نہیں ، بلکہ software change کی ضرورت ہے.

ایک اچھا معیاری Accounting erp software, جیسے Hisaab.pk .

ہاں... اب آپ ضرور کہینگے کہ hisaab.Pk ہی کیوں؟
کوئی اور software کیوں نہیں؟

جناب، hisaab.Pk جتنے زیادہ features آ پکو انتہائی مناسب rates پر فراہم کرتا ہے، وہ آپکو کہاں ملینگے؟

اور پھر ہم software update بلکل free کرتے ہیں :)

اور...

ہم تو کہتے ہیں کہ آپ ہماری services لیں ہی نا جب تک. ہمارا demo استعمال نہ کر لیں، جو کہ. بلکل free ہے...

جی ہاں!!!

آگیا ناں مزہ؟

تو کیجیے ابھی logon Hisaab.Pk اور اٹھائیے فائدہ ہمارے software سے.

12/05/2023

*بےکار سیٹھ کی واپسی*

ناظرین کچھ عرصہ قبل آپ نے بےکار سیٹھ کی کہانی پڑھی تھی ہماری پوسٹ میں...
( اگر نہیں پڑھی، تو یہاں پڑھ سکتے ہیں)

اب انکی جانب سے بڑا ہی دلچسپ قدم سامنے آیا.

ایک دن انکا مجھے فون آیا، "یار میں بے کار سیٹھ سے با کار سیٹھ ہونا چاہتا ہوں."

میں :" پیسے ہیں اتنے تمہارے پاس؟"

بےکار سیٹھ:" اللہ کا شکر ہے، ایک اچھہ خاصی گاڑی خرید سکتا ہوں... 28 لاکھ میں ایک اچھا پیس نظر بھی آیا ہے."

میں:" ماڈل؟"

بےکار سیٹھ:" Suzuki swift, ٢٠١٩"

میں :" یار میرے حساب سے تو گاڑیاں آجکل غیر معمولی طور پر مہنگی ہوئی ہیں.... کچھ دن بعد امید ہے rates کم ہوجائیں. "

کال ختم.

کچھ دن بعد مجھے انکا میسج ایا کہ میں پیسہ پلاٹ میں لگارہا ہوں، آجکل بری طرح سے کم ہوگئی ہے، یہ لینے کا وقت ہے.

واقعی، بات تو بڑی سمجھداری کی 'کری' انہوں نے.

میں:" اور پھر گاڑی کا کیا کرو گے؟ بےکار ہی رہنا ہے یا با کار بھی بننا ہے؟ "

بےکار سیٹھ :" یار کوئی سستی سی گاڑی سے کام چلا لونگا... پراپرٹی زیادہ اہم ہے."

سولہ آنے کی بات کی انہوں نے!

ہم اکثر financial literacy نہ ہونے کے سبب پیسہ liability میں لگا دیتے ہیں جو کہ ہمیں راحت تو پپنچا سکتا ہے، لیکن ہمارے معاشی مسائل حل نہیں کرسکتا.

اس کے بر عکس اگر اپ پیسہ کسی میں لگائیں، تو وہ آپکے پیسے کو بڑھا کر دیتا ہے.

اب یہی واقعہ لے لیجیے...

جو پلاٹ بےکار سیٹھ آج 28 لاکھ میں خریدتے ہیں، چند ماہ بعد یہ انکو چار پیسے زیادہ دے کر
جائے گا.

عقل مندی یہ ہے کہ پیسہ asset میں لگا کر اس سے پیسہ بنا کر آنے والے پیسے سے , جیسے گاڑی وغیرہ، خریدی جائے.

یہ فیصلے اپ تب ہی کرسکتے ہیں جب اپ financial intellact رکھتے ہوں.

جو لوگ financially literate ہوں، وہ لوگ بڑے حساب و کتاب سے چلتے ہیں...

آپ بھی حساب و کتاب سے چلیں، کون منع کر رہا ہے...

بلکہ اپ آج سے ہی Hisaab.pk Pk پر اپنا حساب مضبوط بنائیں.

اور کیا...

اتنا. آسان اور سہل ہے کہ آپ کو افسوس ہوگا اتنے دن کیوں اپ نے miss کیا.

خیر...

دیر آید درست آید.

آج ہی ہماری website پر login کریں اور ہمارا demo versionمفت استعمال کریں.

پی اہس: کسی قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہو تو ہمارے نمائندے سے اس نمبر پر رابطہ کریں.
0300 8257224

01/05/2023

"ہندوستان دیوالیہ کیوں ہوا؟"

قارئین، کیا اپ کو یہ جان کر حیرت نہ ہوگی کہ برِصغیر پر ایک وقت ایسا بھی گزرا کہ ہندوستان کا GDP پوری دنیا کا 24 فیصد ہوا کرتا تھا؟

جی ہاں، اپ نےبلکل صحیح پڑھا.

اورنگزیب عالمگیر وہ مغل بادشاہ تھے جنکے زمانے میں ہندوستان کی معیشت کل دنیا، جس میں وقت کی بڑی بڑی قوتیں یعنی مغربی یورپ اور قنگ چینی سلطنت بھی شامل تھیں، سے زیادہ تھا.

کل دنیا کے صنعتی پیداوار میں ہندوستان کا حصہ ٢٥ فیصد ہوا کرتا تھا.

بلکہ ایک دفعہ آمدنی اپنے حد سے کہیں بڑھ گئ،... اتنی کہ خزانے کا صحیح تعین مشکل ہوگیا.

عالمگیر نے اہنے وزارتِ خزانہ کو حکم دیا کہ صحیح حساب لگا کر بتایا جائے کہ خزانہ کی کل مالیت کیا ہے.

6 ماہ تک مسلسل کوشش کے باوجود خزانے کے نصف کا بھی حساب نہیں لگایا جاسکا تھا.

یہ اپ کوئی قصہ کہانی نہیں پڑھ رہے جناب... زمینی حقائق ہیں یہ.

یہاں رک جائیے...

اپک ذہن میں سوال یقیناً ارہا ہوگا کہ جب ہندوستان کا خزانہ اتنا تھا... تو اس کی "پُھس" کیوں نکلی...؟

اسکے جواب میں تو کئی کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں، یہاں ایک پوسٹ میں جواب کہاں ممکن؟

ہاں... ہم اپکو گر کی بات ضرور بتاتے چلیں...

کہ وافر اپ امدن اور خرچ کا صحیح حساب و کتاب نہیں رکھینگے، تو اپکا بزنس، آپکی کمپنی، اپکی بادشاہی، سلطنت، اب کو زوال آ سکتا ہے.

مغلوں کی بے چارگی... کہ اس زمانے میں نہیں تھا...

لیکن اپکے پاس کوئی بہانہ نہیں جناب...

اج کے زمانے میں ایک سے بڑھ کر ایک erp softwares موجود ہیں.

جیسا کہ Hisaab.pk k جس کا استعمال دیگر سے بھی آسان، اور ساتھ میں demo version بھی موجود.

اج ہی ہمارے نمائندے سے بات کریں

پی ایس: پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے بھائیوں...

کیا ہوا ہے؟

اس ہفتے "میں نہیں بتائونگا"...

اگلے ہفتے ان شآءاللہ اس کو پیش کرتے ہیں.

جب تک کے لئے خدا حافظ!

25/04/2023

زرا سوچئیے۔۔۔

مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا
حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا
دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟

یقینا ہمارا جواب ہوگا "مریم "

اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ حارث نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟

تب ہمارا جواب ہوگا "حارث"

لیکن ہمیں معلوم ہوا کہ مریم کی عمر 50 سال ہے جب کہ حارث کی عمر 25 سال تب؟

ہم دوبارہ کہیں گے کہ "مریم "

مگر ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ حارث کا وزن 140 کلو ہے جب کہ مریم کا وزن 65 کلو تب؟

تب ہم کہیں گے "حارث"

جوں جوں ہم مریم اور حارث سے متعلق زیادہ جان لیں گے ان میں سے کون بہتر ہے ان سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا.

لیکن ناظرین، اپ کو اپنے کاروبار میں کامیابی کے لئیے مریم اور حارث کے بارے میں نہیں بلکہ اپنا حساب و کتاب مضبوط بنانے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی ضرورت ہے.

کس طرح اپ بر وقت اپنے معاشی امور کو بہتر سے بہتر انداز سے کر سکتے ہیں، یہ ہے اصل جاننے کہ چیز.

ہمارا Hisaab.pk وہ software ہے جو آپ کو Accounting کا نہایت effective حل نکال کر دیتا ہے.

کیسے؟

ابھی logon. کیجیے hisaab.pk یا ہمارے نمائندے سے بات کیجیے اس نمبر پر.
0300 8257224

پی ایس: ہمارا demo آپشن بلکل فری ہے، اس کو ضرور استعمال کریں، اور ہماری اس پوسٹ کو like اور share کرنا نہ بھولیں.

16/04/2023

" *مہنگائی کا دور... اور عیدی کا تقاضا... یعنی ہماری ہٹانے کا بھرپور ارادہ* "

بھائی میں کیا کہوں... پورے شہر بھر کی دل کہ آواز ہے.

#عیدی دو...

اور تم بڑے ہو.. اس لیے تم نہ لو.
💥
خیر..
عیدی جائے oil لینے.

لیکن! اگر اپنی عید سکون سے گزارنا چاہتے ہو... تو ابھی سے اپنی مالی امور کو کنٹرول میں رکھو.

جو ہونے والے اخراجات ہیں، انکو لکھ لو...

اور دیکھ لو کون سی چیز کہاں سے کتنے کی مل سکتی ہے.

اپنے لیے اور گھر والوں کے لئے اچھی کوالٹی کی چیز لے لو... تاکہ بری کوالٹی کی وجہ سے بار بار بازار جا کر تبدیل نہ کروانی پڑے...

یا بار بار دوسرے چکر لیکر پیسے مزید خرچ نہ کرنے پڑیں...

َتمام اخراجات کو اس طرح لکھ لکھ کر جمع کرو، پھر دیکھو تمہاری آمدنی سے کیا کچھ نکل سکتا ہے.

اور میری مانو تو... سب چھوڑو Hisaab.pk استعمال کر کے دیکھو.

سارے اخراجات کے امور کا نہایت سہل حل موجود ہے.

خوش رہو...

پی ایس: رمضان ختم ہورہا ہے.... قدر کرلو بھائیوں... پھر سال بھر یاد ائے گا...

Address

C15, Momin Square, Block 6, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Zafar Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Zafar Photography:

Share