Apex Advisors

Apex Advisors Unmatched legal Support Across Every Matter related to police and law enforcement institutions

09/05/2026

کراچی کے شہریوں کو پولیس کے حوالے سے ایک اور شکایت زیادہ مشاہدے میں آئی ہے۔اسٹریٹ کرائم کا شکار شہریوں کے فوری مقدمات درج نہیں کیے جاتے اور شہری بھی اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر سے واقف نہ ہونے کی وجہ سے فوری صرف موبائل کا کمپنی نام اور ماڈل بتا پاتے ہیں یا صرف اپنا موبائل نمبر مقدمے میان لکھواتے ہیں۔ مقدمہ درج ہوجائے تو پھر تفتیشی افسر کو آئی ایم ای آئی نہ ہونے کی صورت میں آپکا کال ریکارڈ منگوانا پڑتا ہے جو حالیہ واقعات میں اضافے کی وجہ سے کئی کئی روز نہیں مل پاتا۔ اس سلسلے میں اگر شہری اپنے موبائل فون کا آئی ای ایم آئی نمبر موبائل کا ڈبہ محفوظ نہ ہونے کیا ہوتو اسے کہیں لکھ کر محفوظ کرلیں تاکہ فون کا پتہ لگانے میں اداروں کو مدد مل سکے۔ اور واقعہ کا مقدمہ ضرور درج کرائیں اور مقدمہ درج ہونے میں کوئی رکاوٹ ہوتو ہم اس میں مکمل تعاون کے لیے آپ سے ایک کال دور ہیں۔

اس پوسٹ کو عوامی مفاد کے لیے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے
مکمل مفت قانونی مشاورت الحمدللہ۔

آپکا جائز مقدمہ درج نہ کیا جارہا ہو یا پولیس کے عدم تعاون کا معاملہ ہو ہم مفت قانونی مشاورت کے لیے حاضر ہیں اس پوسٹ کا م...
09/05/2026

آپکا جائز مقدمہ درج نہ کیا جارہا ہو یا پولیس کے عدم تعاون کا معاملہ ہو ہم مفت قانونی مشاورت کے لیے حاضر ہیں اس پوسٹ کا مقصد کراچی کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

09/05/2026

Unmatched legal Support Across Every Matter related to police and law enforcement institutions

09/05/2026

کسی بھی خصوصا جہاں پولیس سے مدد درکار ہو مدد اور قانونی مشاورت کے لیے

wa.me/923061114452

31/01/2026

اس وقت ضروری ہے اور وقت و حالات کا تقاضا ہے کہ اس بات پر نظر رکھی جائے کہ “گل پلازہ” کے متاثرہ دکاندار کن مارکیٹوں اور جگہوں پر اپنا متبادل کا م شروع کرنے لگے ہیں جیسا کہ ایٹریم مال نے بھی ان متاثرین کو اسٹال لگانے کی اجازت دی ہے تو ہم سب کو رمضان عید سمیت تمام خریداری ان متاثرہ دکانداروں سے کرنا چاہیے جس نہ صرف انہیں مالی معاونت ملے گی بلکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی جانب تیزی سے سفر شروع کرینگے۔ اس میسج کو عام کرنا اور سب تک پہنچانا ضروری ہے اور اس حکمت عملی سے ان متاثرین کے غموں کا کچھ مداوا ہوسکے گا

28/01/2026

کسی بھی خصوصا جہاں پولیس سے مدد درکار ہو مدد اور قانونی مشاورت کے لیے

Address

Karachi
74800

Telephone

+923061114452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Advisors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apex Advisors:

Shortcuts

Share