Crime Detector CCTV

Crime Detector CCTV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime Detector CCTV, Professional Service, teen hatti karachi, Karachi.

24/04/2022

*بائک کو آگ لگنے 🔥 پہ کبھی بھی اس کی ٹینکی کو اوپن نہیں کریں ورنہ جو ہوگا وہ آپ دیکھ لیں*

20/04/2022

رضویہ تھانے کی حدود ناظم آباد میں ڈاکو راج

شہریوں اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے

دو موٹر سائیکلون پر سوار چار ڈاکو آتے ہیں

شہری فوری بھاگ کر گاڑی کے پیچھے چھپ جاتے ہیں

اور اپنے اسلحہ سے فائرنگ شروع کردیتے ہیں

اسی دوران ڈاکو بھی شہریوں پر گولیاں چلاتے ہیں

گولیوں کی آواز سن کر ڈاکو بآسانی فرار ہوجاتے ہیں

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو شہری بال بال بچ جاتے ہیں

رضویہ ناظم آباد میں لوٹ مار روز کا معمول ہے

خواتین سے پرس چھیننا گاڑیوں کا سامان چوری ہونا روز کی وارداتیں ہیں

موٹر سائیکلون کی چوری نے تو پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

20/04/2022

Aligar gali number 8 me din dehare 125 chen kar le gae😳

19/04/2022

کراچی:

18 اپریل 2022:

احسن آباد میں بائیکیا چلانے والے کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔

لوٹ مار کا سلسلہ عید تک زور و شور سے جاری رہے گا۔

18/04/2022

Mobile snatcher cctv in karachi

18/04/2022

کراچی 26 اسٹریٹ آئیڈیل بیکری کے قریب رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک اہلکار پر تشدد ۔۔ سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونا چاہیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

18/04/2022

*کراچی لیاری ایکسپریس وے پر کھترناک ایکسیڈنڈ کافی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی

17/04/2022

ضلع کیماڑی بلدیہ ڈویژن اتحاد ٹاؤن میں کل ھونے والی پولیس مقابلے کی براہ راست سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔۔

ویڈیو میں ملزمان کو پولیس پر فائرنگ کرتے ھوئے دیکھا جاسکتا ھے ۔

پولیس کے شیر جوانوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ھلاک اور دو زخمی ھوئے تھے۔

اتحاد ٹاؤن کی عوام اور موبائل مارکیٹ کے دوکانداروں نے بھی پولیس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی

اعلی افسران کی جانب سے بھی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو تعریفی اسناد اور انعامات دینے کا اعلان کیا ہے

Plz like and subscribe
23/02/2022

Plz like and subscribe

bus simolator ultimate mercedes bus mobile game playplz watch full video likecommentssubscribethanks for watching

Address

Teen Hatti Karachi
Karachi
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Detector CCTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share