Mehar Ali Baloch

Mehar Ali Baloch 03337301382

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/11/2024

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/07/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہوہ تمام محبتیں جو اللہ کریم اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے، وہ سب آپ کو اور آپ کے پیارو...
14/05/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ تمام محبتیں جو اللہ کریم اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے، وہ سب آپ کو اور آپ کے پیاروں کو نصیب فرمائے
اے میرے کریم رب! غم زدوں کے غم دور فرما دے، مصیبت زدہ لوگوں کی مصیبتیں دور فرما دے، مقروض لوگوں کو بارِ قرض سے نجات عطا فرما، بیماروں، خصوصاً مسلمان بیماروں کو اپنی رحمت سے شفا کلی عطا فرما
اے پروردگار ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے، ملک عزیز پاکستان کو امن و خوشحالی کا گہوارہ بنا اور ہر پریشانی اور تمام مشکلات دور فرما دے
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا رَافِعَ الْبَلَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ شِفَائَكَ وَ عَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَ عَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ لُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَ احْفَظْ بِلَادَنَا وَ بِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ وَ التَّحِیَّۃِ وَ الثَّنَاءِ وَ التَّسْلِیْمِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ اَزْوَاجِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے

23-شوال المکرم 1444 ہجری
14-مئی 2023 عیسوی
31-بیساکھ 2080 بکرمی
بروز اتوار

02/12/2021

Vip

02/12/2021

سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

29/11/2021

With dears at ladkana

Address

Azad Broker Near Goal Masjid
Karachi
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Ali Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share