Ibn e Qasid Dar ul Utoorat

Ibn e Qasid Dar ul Utoorat ہمارے ہاں فرنچ، انگلش، عربک، اور عرب امارات کے عطریات اور پرفیوم دستیاب ہیں

14/05/2025

مولانا صاحب کے کندھے پر پڑا فلسطینی رومال
ابن قاصد دارالعطورات پر دستیاب ہے
ابھی آرڈر کریں اور فلسطینی رومال گھر کی دہلیز پر پائیں ۔۔۔!


ہم اپنے حصے کا دیا جلارہے ہیں ہمیشہ سے ایک خواہش رہی، کہ سڑک کے پنچائیت اور شور سے دور ایک ایسی خاموش جگہ ہو، کہ جہاں می...
02/01/2025

ہم اپنے حصے کا دیا جلارہے ہیں

ہمیشہ سے ایک خواہش رہی، کہ سڑک کے پنچائیت اور شور سے دور ایک ایسی خاموش جگہ ہو، کہ جہاں میں کتابیں رکھ کر ایک چھوٹی سی لائیبریری قائم کروں، اور علاقے کے لوگ آکر وہاں مطالعہ کریں، مگر یہ خواہش ہمیشہ خواہش کی حد تک ہی رہی، ایک عرصے سے اس نیت سے پڑھنے کیلئے کتابیں
خرید کر جمع کرتا رہا کہ کسی دن لائیبریری کا قیام عمل میں آئیگا تو ساری کتابیں اہل علاقہ کے مطالعے کیلئے وہاں
رکھ دوں گا، لیکن ایسا نہیں ہو پایا، نہ جانے آج ایسی کیا بات تھی، دل رنجیدہ رنجیدہ تھا، اپنے کمرے میں آیا
اور جان سے زیادہ عزیز کتابوں کو یہ سوچ کر لاکر دکان پر
رکھ دیا (کہ چلیں لائبریری کا انتظار کرنے کے بجائے دارالعطورات سے ہی سٹیپ لیتے ہیں) کہ شاید ان کتابوں کو کوئی پڑھنے کیلئے لیجائیں، تو کسی کا فائدہ ہوجائیگا
کیا معلوم اسی وجہ سے خدا کہیں لائبریری کی بھی کوئی ترتیب بنائیں
لہٰذا یہ تمام تر کتابیں ابن قاصد دارالعطورات پر موجود ہیں کوئی بھی شخص جو پڑھنے کیلئے کتاب لیجانا چاہے تو ضرور ابن قاصد دارالعطورات پر تشریف لائیں، کتاب لے جاکر مکمل پڑھنے کے بعد واپس ابن قاصد دارالعطورات پر جمع کریں ۔۔۔😍

ایڈریس : کراچی ضلع غربی اورنگی فرید کالونی
نزد ابراہیم مسجد



آج کے پارسل کا رخ، کورنگی کی طرف ۔۔۔🤓
21/12/2024

آج کے پارسل کا رخ، کورنگی کی طرف ۔۔۔🤓



16/12/2024

*آپ کی توجہ کا مرکز، ابن قاصد دارالعطورات




دینی حلقوں میں اس رومال کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اور اکثر و بیشتر اس کا استعمال بھی علماء طلباء اور نیک لوگ ...
12/11/2024

دینی حلقوں میں اس رومال کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اور اکثر و بیشتر اس کا استعمال بھی علماء طلباء اور نیک لوگ کرتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ رومال
حضرت مفتی نظام الدین شامزئی شہی د رحمہ اللّٰہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، اور مفتی صاحب رحمہ اللّٰہ اپنی زندگی میں اس کا بکثرت استعمال کیا کرتے تھے، جس کے بعد اس رومال نے شامزئی کے نام سے ایسی شہرت پائی، کہ شہاد ت کا ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد آج بھی گر کوئی شخص یہ رومال کسی شاپ یا مارکیٹ سے لینا چاہتا ہوں، تو وہ شامزئی والا رومال شتے" کہہ کر اس کو خریدتا ہے
جبکہ یہی معاملہ عرصہ دراز سے کے ساتھ بھی پیش آرہا ہے کہ ہمارے کسٹمر شامزئی رومال کا مطالبہ کرتے ہیں اور ہم پہنچا دیتے ہیں یہ ایک خاصیت اس روانہ کی مقبولیت کیلئے کافی ہے
باقی اس کے علاؤہ یہ ہیکہ فل سائز رومال نہ صرف ایک رومال بلکہ سفر میں ایک چادر کے طور پر بھی کام آسکتا ہے، اس کے کپڑے کی اگر بات کی جائے، عمدہ قسم کا کپڑا اور خوبصورت شائننگ پر یہ مشتمل ہوتا ہے، ان تمام تر خوبیوں کی حامل چیز آپ کو صرف پر ہی ملے گی
تو پھر کیوں آپ بھی ابن قاصد دارالعطورات کے لگائے ہوئے
آفرز سے مستفید نہیں ہوتے ۔۔۔؟
آئیں، اور اپنا آرڈر کنفرم کرواکر اپنا پارسل گھر کی دہلیز پر پائیں ۔۔۔😍



نیت کرتا ہوں ایک عدد پارسل کی، رخ میرا اسلام آباد کی طرف
11/11/2024

نیت کرتا ہوں ایک عدد پارسل کی، رخ میرا اسلام آباد کی طرف




دوستو! آج آپ کی توجہ ایک اور عطر کی جانب مبذول کرانا چاتا ہوں، ایک ایسی عطر، کہ اگر کسی محفل میں اس فیلڈ کے ماہرین بیٹھے...
10/11/2024

دوستو! آج آپ کی توجہ ایک اور عطر کی جانب مبذول
کرانا چاتا ہوں، ایک ایسی عطر، کہ اگر کسی محفل میں اس فیلڈ کے ماہرین بیٹھے ہو، اور ان کا موضوع یہ ہو
کہ کونسی خوشبو بہترین اور لانگ لاسٹنگ والی ہے ۔۔۔؟
تو یقیناً ان میں سے چند ماہرین یہ نام برملا لیں گے،

{ انڈین دربار }

جی ہاں دوستوں، انڈین دربار" ایک ایسی خوشبو ہے
کہ جو پہلی دفعہ لگانے سے خاصی تیز لگتی ہے لیکن جیسے جیسے اس پر وقت گزرتا ہے، تو یہ اپنی مٹھاس چھوڑنا
شروع کردیتی ہے، اور پیچھے آنے والوں کیلئے ایک ایسی مہک چھوڑتی ہیں، کہ وہ آپ سے عطر کا نام پوچھنے پر مجبور ہوجاتا ہے، تب آپ فخریہ انداز میں گویا ہوتے ہیں کہ بھئی واقعئی اس کی خوشبو اتنی اچھی ہے ۔۔۔؟ وہ کہتا ہے، ہاں بھئی بہت اچھی ہے
اب سوال یہ ہیکہ ان تمام تر صفات پر مبنی خوشبو ملے گی کہاں سے ۔۔۔؟ تو جواب ایک ہی ہوگا
سے ۔۔۔😍
تو پھر آئیے اور اپنا آرڈر کنفرم کرواکر محفلوں کی زینت
بنیں ۔۔۔😍



دوستو! خوشبو ہمیشہ وہ پسند کریں کہ جو آپ کیپرسنلٹی کو چار چاند لگائےاگر آپ بوڑھے ہیں تو وہ آپ کو باذوق جوان دکھائے جوان ...
09/11/2024

دوستو! خوشبو ہمیشہ وہ پسند کریں کہ جو آپ کی
پرسنلٹی کو چار چاند لگائے
اگر آپ بوڑھے ہیں تو وہ آپ کو باذوق جوان دکھائے
جوان ہیں تو خوشبوؤں کے نشے سے لیس دکھائے، انہی خوشبوؤں سے نکلتا ہوا ایک پر اعتماد نام " وائٹ عود" کا
یقیناً آپ نے وائٹ عود کی بہت ساری قسمیں استعمال کی ہوگی، لیکن ہم جس وائٹ عود کی طرف آپ کی توجہ
دلانا چاہتے ہیں، وہ نہایت ہی نفیس قسم کے لوگوں کی
لانگ لاسٹنگ والی بہترین خوشبو ہے، کہ جو کسی بھی
محفل میں لوگوں کو آپ کی موجودگی کا احساس دلائیں
جس کی خوشبو تھکے ہوؤں کو چاک و چوبند بٹھائے
غصیلے لوگوں کے تاثرات میں تبدیلی لائے اور محفل میں ہر جانب آپ ہی کی لگائی ہوئی خوشبو زبان زد عام ہو
ایسی عمدہ خوشبو، کہ آپ بھی عش عش کر تعریفی کلمات لکھنے اور ادا کرنے پر مجبور ہوجائیں
تو پھر دیر کس بات کی ۔۔۔؟
سے اپنا پہلا آرڈر کنفرم کریں
اور پارسل اپنی دہلیز پر پائیں...!



9 November 2024 Iqbal Dayاقبال ڈے آفر
08/11/2024

9 November 2024 Iqbal Day
اقبال ڈے آفر




Address

Karachi Orangi Town Fareed Colony Near Ibrahim Masjid
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn e Qasid Dar ul Utoorat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share