11/06/2018
خوش خبری: JAC X200 اب سے فیکٹری فٹڈ A/Cآپشن کے ساتھ بھی موجود ھے.
صرف 50,000 اضافی کے ساتھ فیکٹری فٹڈ A/C آئیڈلر سوچ کے فیچر کے ساتھ حاصل کریں جو کۂ دے بہترین فیول کی بچت .A/C کی وارنٹی: 30,000kms یہ ایک سال.
آج ھی ھمارے ڈیلرز سے رابطہ کریں اور اس سھولت سے فائدہ اٹھائیں.
Ghandhara # X200
برائے معلومات:(0307-8888175)