26/02/2023
پاکستان آرمی شعبہ میڈیکل کور میں تعینات میاں بیوی کا اعزاز
میجر ڈاکٹر شکیلہ اور ان کے میاں میجر وقار بیگ لیفٹینینٹ کرنل کے عہدے پر ترقی،میجر شکیلہ کو گلگت بلتستان کی پہلی لیفٹیننٹ کرنل خاتون بننے کا بھی اعزاز حاصل ،
دونوں لیفٹینینٹ کرنل جوڑے کا تعلق سکردو سے ہیں۔