Al Hamd Supreme Dairy Feed

Al Hamd Supreme Dairy Feed Free consultancy to clients

🚜🐄 Boost your dairy farm’s milk yield, growth, and animal health with trusted, scientifically balanced A.S Dairy Feed. 🌾...
22/11/2025

🚜🐄 Boost your dairy farm’s milk yield, growth, and animal health with trusted, scientifically balanced A.S Dairy Feed. 🌾💪
Stronger animals. Better digestion. Faster gain. Consistent results. 🥛🔥

📞 Order now: 0333-2409125 | 0300-0285903

کیا آپ اب بھی کھلے راشن اور روایتی خوراک پر انحصار کر رہے ہیں؟🚫 وقت اور پیسے کا ضیاع!✅ Buffalo Supreme لایا ہے متوازن غذ...
27/09/2025

کیا آپ اب بھی کھلے راشن اور روایتی خوراک پر انحصار کر رہے ہیں؟
🚫 وقت اور پیسے کا ضیاع!

✅ Buffalo Supreme لایا ہے متوازن غذائیت
✅ زیادہ دودھ اور زیادہ منافع
✅ صحت مند جانور = خوشحال کسان

ابھی اپنا انتخاب بدلیں اور کامیاب فارمرز کی فہرست میں شامل ہوں!
📞 رابطہ: 0333-2409125 | 0300-0285903

CTA Button: 👉 "Learn More"

🥛 Cow Max – زیادہ دودھ، زیادہ منافع! 🐄✅ دودھ کی مقدار اور معیار میں اضافہ✅ صحت مند جانور = خوشحال کسان✅ متوازن غذائی اجز...
23/09/2025

🥛 Cow Max – زیادہ دودھ، زیادہ منافع! 🐄
✅ دودھ کی مقدار اور معیار میں اضافہ
✅ صحت مند جانور = خوشحال کسان
✅ متوازن غذائی اجزاء سے تیار کردہ۔
بہترین خوراک ہے ان جانوروں کے لئے جو زیادہ دودہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
اس کے استعمال سے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے، جانور کی صحت اچھی ہوتی ہے۔
جانور کی Reproductive System بہتر ہوتا ہے۔
👉 ابھی آزمائیں اور فرق دیکھیں!
📞 رابطہ: 0333-2409125 | 0300-0285903

🐄 Calf Starter – صحت مند بچوں کے لیے بہترین فیڈ! 🌱✅ تیز نشوونما اور بہتر جسمانی ساخت✅ مضبوط قوتِ مدافعت✅ اعلیٰ معیار کے ...
12/09/2025

🐄 Calf Starter – صحت مند بچوں کے لیے بہترین فیڈ! 🌱
✅ تیز نشوونما اور بہتر جسمانی ساخت
✅ مضبوط قوتِ مدافعت
✅ اعلیٰ معیار کے اجزاء سے بھرپور
👉 سوائپ کریں اور تمام فوائد جانیے!
📞 رابطہ: 0333-2409125 | 0300-0285903

🐄 بچھڑیوں کی اچھی صحت = مستقبل میں زیادہ دودھ! 🥛✅ بہتر نشوونما اور صحت مند جسم✅ بیماریوں کے خلاف مضبوط مدافعتی نظام✅ زیا...
30/07/2025

🐄 بچھڑیوں کی اچھی صحت = مستقبل میں زیادہ دودھ! 🥛
✅ بہتر نشوونما اور صحت مند جسم
✅ بیماریوں کے خلاف مضبوط مدافعتی نظام
✅ زیادہ دودھ دینے والی گائے بننے کی بنیاد

📢 اپنی بچھڑیوں کو مکمل غذائیت دیں تاکہ وہ صحت مند گائے بن کر زیادہ دودھ دے سکے!
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں!

18/04/2025
الحمد سپریم ڈیری فیڈ کا کلوز اپ فارمولا اپنے گبن جانوروں کو کھلائیں بیاھنے سے 21 دن فبل استعمال ہونیوالا یے فارمولا جس ...
28/02/2025

الحمد سپریم ڈیری فیڈ
کا کلوز اپ فارمولا اپنے گبن جانوروں کو کھلائیں
بیاھنے سے 21 دن فبل استعمال ہونیوالا یے فارمولا
جس سے جانوروں کے حیوانے کی تیاری
پہلے سے زیادہ دودھ دینے کی صلاحیت
بچے کی بہتر نشوونما
جیر اور میلا کے مسائل کا حل
ابھی کال کریں
📞 03332409125
Hamd Supreme
uplifting
livestock

🐄🐂 صحت مند جانور، خوشحال کسان! 🥛🚜الحمـد سپـریم ڈیری فیڈ سے حاصل کریں:✅ زیادہ دودھ کی پیداوار 🥛✅ بہتر ہاضمہ 🌱✅ قوتِ مدافع...
13/02/2025

🐄🐂 صحت مند جانور، خوشحال کسان! 🥛🚜

الحمـد سپـریم ڈیری فیڈ سے حاصل کریں:
✅ زیادہ دودھ کی پیداوار 🥛
✅ بہتر ہاضمہ 🌱
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ 💪
✅ چکنائی سے بھرپور کارکردگی 🥩

اپنے جانوروں کی بہترین نشوونما اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 📞
📲 0333-2409125 | 0300-0285903

دودھ سے خشک گھبن جانوروں کیلئے غزائیت سے بھرپور فیڈ 🐄🐄Dry Pregnant فیڈ میں موجود متوازن غذائی اجزاء آپ کی گائے کو صحت من...
07/02/2025

دودھ سے خشک گھبن جانوروں کیلئے غزائیت سے بھرپور فیڈ 🐄🐄
Dry Pregnant فیڈ میں موجود متوازن غذائی اجزاء آپ کی گائے کو صحت مند اور توانائی بخش رکھتے ہیں، تاکہ دودھ کی بہترین پیداوار ممکن ہو سکے! 🥛

✅ بہتر دودھ کی پیداوار
✅ گائے اور بچے کی مضبوط صحت
✅ حمل کے دوران اضافی توانائی اور غذائیت

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 0333 2409125

Address

Commercial Area Near Madina Bakery Cattle Colony Landhi Karachi
Karachi
75030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Supreme Dairy Feed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share