AMughal Glass and Almunium

AMughal Glass and Almunium Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMughal Glass and Almunium, Business service, Bukari Commercial Lane No 2 DHA Phase VI, Karachi.

23/08/2026
22/08/2026

21/08/2026


20/08/2026

🪸🪸🪸🪸🪸🪸🪸🪸🪸🪸🪸 🪸 🎁 *أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجيمِ۔* 🎁 *بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ۔* 🎁 *إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۔*
🎁 *الله اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو-*
🎁 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔*
🎁 *06 ربیع الاول 1448 ہجری۔*
🎁 *04 بھادوں 2083 بکرمی۔*
🎁 *20 اگست 2025 عیسویں۔*
🎁 *بروز جمعرات Thursday۔*

🎁 *بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ۔* 🎁 *اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعٰلَمِيْن، وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔* 🎁 🎁 *اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو قناعت کی دولت سے مالامال فرمائے، ہم سب پر ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم و برقرار رکھے اور اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے۔*
*اے اللہ رب العزّت ہمیں توفیق عطاء فرما کہ ہم تیرے اس احسان کا شکر ادا کرتے رہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیے ہیں اور ہم ایسے اعمال عمل کریں جو تجھے پسند آئیں۔*
*یا رحمان! یا رحیم! یا کریم! ہماری تمام خطائیں معاف فرما اور اپنی رحمت سے ہم کو اپنے صالح بندوں میں شامل فرما اور ہمیں مشکل وقت میں استعقامت عطاء فرما، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطاء فرما۔* *اے عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم رب! ہم سب پر اپنا فضل اور کرم فرما، تنگدستوں کے رزق میں وسعت عطاء فرما، بیماروں کوشفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرما، ہمیں ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا اور ہمارى دُنيا و آخرت کو اپنی رحمتوں سے سرفراز فرما۔* *اے پاک پرورگار! ہماری اور ہمارے والدین کی کامل بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت عطاء فرما، ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب اور وبائی امراض سے محفوظ فرما۔*
*اے میـرے رب! مـیـری، مـیـرے عـزیـز، رشتہ دار اقـارب، میرے اساتذہ کرام، مـیـرے دوسـت و احبـاب کـی دیـن و دنیـا اور آخرت بہتـر فـرما اور اپنے لامحدود خـزانوں سے ہمیں رزق حلال، صحـت، طـویـل عـمـر، خـوشـیاں اور کامیـابیـاں عـطاء فـرمـا اور ہمیں حرمین شریفین کی بار بار باادب حاضری کی سعادت نصیب فرما۔*

*اے میرے اللہ! تجھے تیری محبت کا واسطہ، تیرے رحم و کرم کا، عافیت کا، فضل وکرم کا واسطہ، ہمیں معاف فرما، ہماری بخشش ومغفرت فرما، ہمارے تمام دانستہ اور نادانستہ گناہوں کو معاف فرما، ہمارے مریضوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرما، ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی کامل بخشش و مغفرت فرما۔ انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرما۔*
🪸 *مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ۔* 🪸 *رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔* 🪸 *سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠۔*
🪸 *آمِیْن یَارَبَّ الْعٰلَمِیْنَ۔*

Address

Bukari Commercial Lane No 2 DHA Phase VI
Karachi
763900

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923458833333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMughal Glass and Almunium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMughal Glass and Almunium:

Shortcuts

Share