Faheem's Mission

Faheem's Mission Human Resources ,
Community Development Services. Faheem's Mission is to maker millions Entrepreneur from Karachi.

Faheem's mission is to empower youth to reach their potential by providing comprehensive youth services in Development sector.

🇵🇰 پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب 🇵🇰یومِ آزادیِ پاکستان کے مبارک موقع پر مزارِ قائد میں کمشنر کراچی آفس اور...
14/08/2026

🇵🇰 پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب 🇵🇰

یومِ آزادیِ پاکستان کے مبارک موقع پر مزارِ قائد میں کمشنر کراچی آفس اور حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام منعقدہ سرکاری پرچم کشائی کی پروقار تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔

اس تقریب میں گورنر سندھ اور وزیرِ اعلیٰ سندھ نے شرکت کی، جبکہ دیگر معزز سفارت کاروں، سینئر سرکاری و بیوروکریٹک حکام، مسلح افواج کے افسران، کاروباری شخصیات اور سماجی رہنماؤں نے بھی تقریب کی رونق بڑھائی۔



عوام کے حقوق کی پاسداری اور ایک مستحکم و خوشحال پاکستان کی جدوجہد کے عزم کے ساتھ آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک!

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

فہیم احمد (Mr. Green)

کنزیومر رائٹس ایکٹیوسٹ

27/07/2026

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

اورنگی ٹاؤن کی خدمت اور خواتین و نوجوانوں کی ترقی کا سفر اب صوبائی سطح پر ایک اور معتبر سنگ میل طے کر رہا ہے۔ الحمدللہ، رواں سال ایف ایم جی ایمپاورمنٹ ہب کی کامیابیوں کی بنیاد پر منتخب کردہ 11 نمایاں ایف ایم جی اسٹارز کو صوبائی وزیر، حکومتِ سندھ کی جانب سے خصوصی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔

بطور بانی، میرے لیے یہ لمحہ انتہائی فخر کا باعث ہے کہ گراس روٹ سطح پر محنت کرنے والے ہمارے یہ ہونہار اراکین آج صوبائی سطح پر مثبت تبدیلی اور کامیابی کی علامت بن رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سفر کی ایک جھلک آپ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں، اب تمام 11 اسٹارز کی اجتماعی تصویر اور نام ملاحظہ کیجیے۔

صوبائی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والے اورنگی ٹاؤن، کراچی کے ان تمام نمایاں اراکین کی فہرست درج ذیل ہے:

حفیظہ حافظہ, ام حبیبہ ,نساء , نادیہ, جویریا, کنیز فاطمہ, فاطمہ
انم, صوبیہ, سلمان, روبینہ شاہین,آصف

آپ سب کی لگن، خلوص اور انتھک محنت پر ہمارا عزم مزید مضبوط ہوتا ہے۔ ایف ایم جی کا یہ کارواں انشاء اللہ اسی طرح روشن مستقبل کے لیے رواں دواں رہے گا۔ میری طرف سے تمام ٹیم کو تہہ دل سے مبارکباد!

فہیم مس گرین (فاؤنڈر اینڈ سی ای او)
ایف ایم جی ایمپاورمنٹ ہب، اورنگی ٹاؤن،

05/07/2026
24/06/2026
14/06/2026

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر، باعثِ اعزاز اور خوش نصیبی ہے کہ پرنسز آف سندھ نے فہیم احمد (مسٹر گرین) کو سماجی خدمات کے قومی رہنما کے طور پر ان کی نمایاں سماجی خدمات، عوامی فلاح و بہبود اور کمیونٹی کی ترقی و بااختیار بنانے میں گراں قدر کردار کے اعتراف میں گولڈ میڈل اور تعریفی سند کے لیے باضابطہ طور پر منتخب کیا۔ یہ گولڈ میڈل وفاقی وزیر کی جانب سے ان کی غیر معمولی عوامی خدمات، مثالی قیادت اور معاشرے کی بہتری کے لیے مسلسل جدوجہد کے اعتراف میں پیش کیا گیا۔

12/05/2026

آگاہی برائے ماحولیاتی تحفظ
موسمیاتی تبدیلی اب صرف دنیا کا مسئلہ نہیں رہی، بلکہ ہمارا پیارا کراچی بھی اس کے اثرات کا شکار ہو رہا ہے۔
میں 2014 سے مسلسل آواز اٹھا رہا ہوں کہ اگر ہم نے ماحولیات کے تحفظ پر فوری توجہ نہ دی تو کراچی کو مزید خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خدا را، اپنے شہر کو بچائیں۔

اب وقت آگیا ہے کہ آگاہی برائے ماحولیاتی تحفظ کا پیغام گھر گھر پہنچایا جائے۔
ہم سب کو مل کر Green Karachi, Safe Karachi کے مشن پر کام کرنا ہوگا تاکہ اپنے شہر کو سرسبز، صاف اور محفوظ بنایا جا سکے۔

میں نے 2019 میں بھی Environmental Protector بن کر اس مشن کا آغاز کیا تھا اور آج بھی یہ سفر جاری ہے۔
آئیں! اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور ماحول دوست کراچی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

23/03/2026

روشن مستقبل کی جانب ایک مؤثر قدم بڑھائیں اور جدید و پیشہ ورانہ مہارتوں سے خود کو آراستہ کریں۔ ایف ایم جی ایمپاورمنٹ حب مختلف کیمپسز میں خواتین اور نوجوانوں کے لیے معیاری اور مقصدی تربیتی پروگرامز فراہم کر رہا ہے۔

مین کیمپس (صرف خواتین کے لیے)
سلائی و سٹچنگ، مہندی آرٹ، فیشن ڈیزائننگ، انگلش لینگویج

کیمپس I (لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے)
انگلش لینگویج، کمپیوٹر کورسز، سی آئی ٹی، ایم ایس آفس، گرافک ڈیزائننگ، آن لائن ارننگ اسکلز

کیمپس II (لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے — جلد آغاز)
انگلش لینگویج، سی آئی ٹی، ڈی آئی ٹی، شارٹ کورسز، آن لائن ارننگ اسکلز

محدود نشستیں دستیاب ہیں، لہٰذا آج ہی اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے فوری رابطہ کریں۔

ہمارا مقصد تعلیم اور ہنر کے ذریعے خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔

Faheem Ahmed Mr. GreenFaheem Ahmed Green KarachiShe Rides by FMGGreen Karachi Safe KarachiAagahi Baraye Maholiyat

Address

Orangi Township Karachi
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

00923333069006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem's Mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faheem's Mission:

Shortcuts

Share