16/04/2023
مفتی عبد شکور وفاقی وزیر ہونے کے باوجود سادہ لوح اور ایماندار سیاستدان تھے ۔ ٹریفک حادثے میں شہادت بہت بڑا سانحہ ہے ۔ اللہ تعالی لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ