NGO Management Resource

NGO Management Resource Providing Practical knowledge, skills, and tools for the development of organizational management

For registration kindly fill out the form below;https://forms.gle/eciAkWsFqC2SJ1LN88th December, 2023 --- 3:30pm - 6:30p...
04/12/2023

For registration kindly fill out the form below;
https://forms.gle/eciAkWsFqC2SJ1LN8

8th December, 2023 --- 3:30pm - 6:30pm --- Pakistan American Cultural Centre (PACC)

Registration is MANDATORY

First Aid Training Session intending to equip individuals with essential life-saving skills in an emergency, the ability to provide immediate and effective first aid can make a crucial difference.

حور ریہیبلی ٹیشن سینٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقادخصوصی بچوں پر خصوصی توجہ دے کر انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنایا جا سکتا ...
24/03/2022

حور ریہیبلی ٹیشن سینٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
خصوصی بچوں پر خصوصی توجہ دے کر انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ حور ریہیب سنٹر میں خصوسی بچوں کے لیےجس جوش و جذبے کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے اس کے لیے ادارے کی پرنسپل مسز مریم امتیاز اور ان کا عملہ مبارکباد کا مستحق ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اللہ نے ان کو اس عظیم مقصد کے لیےچنا ہے اور ہم ان کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے اس سفر میں ہم ان کے ساتھ ہیں- ان خیالات کا اظہار معروف ٹی وی فنکار ایاز خان نے حور ریہیب سنٹر کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پہ شرکت کے موقع پر کیا۔ مہمان اعزازی جیو ٹی وی کے بیورو چیف اور پی ایف یو جے کے جنرل سیکریٹری جناب فہیم صدیقی نے اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ خصوصی بچوں کی زندگی بھرپور توجہ، محنت اور مخصوص تعلیم و تربیت کے زریعے بہتر اور آسان بنائی جا سکتی ہے اور مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ حور ریہیب سنٹر کے اساتذہ اور عملہ ان بچوں کی بہت محنت، جذبے اور جانفشانی سے خدمات انجام دے رہا ہے۔ انھوں نے ادارے کی پرنسپل مسز مریم امتیاز، کوآرڈینیٹر مسز انیلا ندیم، فرقان حیدر دردانہ احمد، اساتذہ اور دیگر عملے کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔
اس موقع پر خصوصی طلبا و طالبات کی جانب سے دو خوبصورت ٹیبلو پیش کیے گئے تمام شرکا نے بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا اور دل کھول کر داد دی اور بہترین تیاری کرانے پر اساتذہ مس عائشہ اور مس رابعہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
مہمان اعزازی معروف ایتھلیٹ اور اسپورٹس آرگنائزر جناب گوہر رضا نے ادارے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر دیگر مہمانان اعزازی ایڈووکیٹ کاشف کیانی، پاکستان واٹر پارٹنرشپ کے کنٹری ڈائریکٹر جناب محمد اویس، جناب شکیل اشرف، جناب آصف ممتاز نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ادارے کے لیےبھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آخر میں ادارے کے والنٹئیرز عالیہ خان ، وسیم قادری اور محمود عالم نے مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

14/02/2022

سیاروں کی گردش کے مطالعے سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ حالات ہماری جسمانی اور روحانی نمو پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں۔ جب کوئی سیارہ کسی خاص مقام سے گزرتا ہے تو اسے طاقت ملتی ہے یا کمزوری۔سیاروں کی طاقتیں اور کمزوریاں زندگی میں صلاحیتوں، کوششوں اور نتائج کے مدارج کو ظاہر کرتی ہیں۔ سیاروں کی گردش اور ان کے اثرات کے بارے میں خود کو آگاہ رکھیں۔ ستاروں کی بات وینس کے ساتھ کے ذریعے۔

09/02/2022

09/02/2022

31/01/2022
11/01/2022

Ki Baat Venus Ke Sath || VenusHD || 10 January 2022 ||

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NGO Management Resource posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share