Aash Kash Business

Aash Kash Business We provide Business oppurtunity at your Doorstep

29/07/2023

dushmani dosti me badl jayegi

19/01/2023

ہمارابزنس سسٹم آپ کو گھر بیٹھے کمانے کا بہترین موقع دے رہا ہے -
Business Opportunity for students, male, female, house wives, teachers, freshers, part-time workers, jobless people and all

کسی ہنر اور تجربے کی ضرورت نہیں۔
مکمل رہنمائی اور تجربہ ہم دے گے -
No age limit.
No time limit.
Daily weekly monthly Income through easypaisa Jazzcash and bank account.
اپلای کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں-
Call or WhatsApp
03162802210

21/09/2022
یہ  ویڈیو متاثر کن ہے۔ آئیے اور ملاحظہ کیجئے!
17/09/2022

یہ ویڈیو متاثر کن ہے۔ آئیے اور ملاحظہ کیجئے!

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

11/08/2022

*لکھنے والے نے کمال کر دیا*

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔

کاش ہم موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“

22/07/2022

کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اُس کے شوہر نے اُسے کس حال میں رکھا ہوا ہے۔ وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شوہر اُن پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو پہن اُوڑھ کر اچھا لگتی ھے۔

مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ہے کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے۔ شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں۔

کہتے ہیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ھی بنتی چلی جائے گی، اُسے بدصورت اور پھوھڑ کہو گے تو وہی بنتی جائے گی اور اگر اُسے خوبصورت اور سلیقہ مند کہو گے تو وہ خودبخود ویسی ہی بنتی چلی جائے گی۔

● رسول کریمﷺ نے فرمایا:
”نیک اور بلند مرتبہ لوگ اپنی بیویوں کی عزت کرتے ہیں اور پست ذہنیت اور نیچ لوگ اُن کی توہین کرتے ہیں۔

● رسول کریمﷺ نے فرمایا:
”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنی عورت کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرے۔“

● اسکے علاوہ ایک اللہ والے نے لکھا کہ
ﻋﻮﺭﺕ ﺍگر پرﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ھوتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ﻣﻮﺭ“ ھوتی۔ ﺍگر چوپائے ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ھرﻥ“ ھوتی۔ ﺍگر ﮐﯿﮍﮮ مکوﮌﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”تتلی“ ھوتی۔ لیکن ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻠﻖ ھوئی ﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﮞ، بہن ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ(بیوی) بنے۔

ﻋﻮﺭﺕ ﺍتنی عظیم ہے۔ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮق ہے۔ ﺍِﺱ ﺣﺪ تک ﻧﺎﺯﮎ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮧ ﺍﮎ پھوﻝ ﺍُسے ﺭﺍضی ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮐﺭ ﺩیتا ہے
ﺍﻭﺭ ﺍِﮎ ﻟﻔﻆ ﺍُسے ﻣﺎﺭ ﺩیتا ہے۔

ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﮮ ﻣﺮﺩﻭﮞ خیاﻝ ﺭکھو ﻋﻮﺭﺕ تمھاﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺑﻨﺎئی گئی ھﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍپنے ﺩﻝ میں ﺍُس کو جگہ ﺩﻭ۔

ﺗﻌﺠﺐ ﺁﻭﺭ ہے ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍپنے بچپن ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺮکت ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮلتی ہے۔ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍنی ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮہر کا ﺍیماﻥ کاﻣﻞ کرتی ہے۔ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺎﮞ بنتی ہے ﺗﻮ ﺟﻨﺖ ﺍﺱ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ تلے ہوﺗﯽ ہے۔ ﻋﻮﺭﺕ جس روپ میں بھی آپ ﮐﯽ زندگی میں شامل ہے اس کی ﻗﺪﺭ کرﻭ.
رب تعالی عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین

یہ  ویڈیو آپ کو روحانی تسکین دے سکتا ہے
04/06/2022

یہ ویڈیو آپ کو روحانی تسکین دے سکتا ہے

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

دیکھنے کے لیے آپ کو اس ویڈیو پر کلک کرنا چاہیے!
29/05/2022

دیکھنے کے لیے آپ کو اس ویڈیو پر کلک کرنا چاہیے!

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

Address

Millat Society
Karachi

Telephone

+923343949016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aash Kash Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share