21/04/2025
جس طرح آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، ویسے ہی گلاب کو پھولوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ گلاب کے پھول سے نکلنے والا عرق جلد کو دل کش اور صحت مند بنانے کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے اور آج بھی اسے بہت ساری بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
گلاب کی پتیوں کو سختی کے ساتھ نچوڑ عرق نکالا جاتا ہے