NOMAN & CO.

NOMAN & CO. Loader, Dozar, All Heavy Earth Moving machinery supplier,Sell purchase & Government Contractor

25/08/2025

Gold mining attock Pakistan

CEO NOMAN & CO. Pvt ltdNew project in sa allah
28/08/2024

CEO NOMAN & CO. Pvt ltd
New project in sa allah

28/08/2024

Side visit
CEO NOMAN & CO. Pvt ltd
Umarkot tharparkar

15/06/2024

دفاعی بجٹ پر تنقید کرنے والے کیا چاہتے ہیں کہ اُنہیں ویگو کی بجائے رکشے پر اُٹھانے آیا کریں؟ منقول

18/04/2024

*🔸 کمپرومائز جہاں نہیں ہوتا وہاں ناراضگیاں بڑھ جاتی ہیں ...🔸*

*ہر کسی کی زندگی میں کچھ ایسے رشتے ہوتے ہیں۔۔۔جو عزیز از جان ہوتے ہیں۔۔۔اِن سے اپنائیت زیادہ محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔یہ قدرت کا ایک نظام ہے۔۔۔ ہر شخص کی زندگی میں کچھ ایسے رشتے آتے ہیں۔۔۔۔بندہ وہ بات جو اپنے خونی رشتے دار کو نہیں بتاتا۔۔۔۔وہی بات اُن سے کرلیتا ہے۔۔۔۔*

*🔸 زندگی میں ایسے مخلص رشتے بہت ہی کم ملتے ہیں۔۔۔جو اِس طرح کہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ہاں جب ایسے رشتے مل جائیں تو اِن کی قدر ضرور کرنا۔۔۔۔ورنہ ایک بار چلے جانے سے واپس اِن رشتوں کا ملنا مشکل ہوجاتا ہے۔۔۔۔*

*🔸لہذا!!!!!*
*رشتوں کو اہمیت دیں۔۔۔اشیاء کو اہمیت نہ دیں۔۔ اِن رشتوں کو کسی قیمت میں کھو نہ دینا۔۔۔*

*🔸 تیری غلطی ، میری غلطی نہیں۔۔۔ تو نے ایسے کیا۔۔۔یہ تیرا ، یہ میرا۔۔۔۔جن رشتوں میں اس طرح کی باتیں ہوتی ہیں۔۔۔وہاں یہ رشتے قائم نہیں رہتے۔۔۔ہمیشہ یاد رکھنا۔۔ کمپرومائز جہاں نہیں ہوتا وہاں ناراضگیاں بڑھ جاتی ہیں۔۔۔اگر رشتے نبھانے ہیں تو خود میں صبر ، برداشت کی قوت بڑھانی ہوگی۔۔۔کمپرومائز کرنا ہوگا۔۔*

*✍️ گمنام

11/02/2024

مولانا فضل رحمان نے کہا تھا فتنے کو ختم کریں پختونخواہ والے سیرس ہوگٸے
اور JUI کا خاتمہ
کردیا
💪🔥😂👊

11/02/2024

جس ذلالت سے نواز لیگ کو seats دی گئی ہیں اس طرح بھکاری کو بھیک بھی دو تو وہ پھینک کر چلا جاتا ہے 😂

11/02/2024

نواز شریف۔
فیصل آباد والوں سے۔
ساری موٹروے کینسل
آج سے تم میرے لیے مر گے میں تمہارے لیے

11/02/2024
09/02/2024

Kia pata Dajjal aa gya ho hum pehchan na paa rahy hon.🥺🙃🤨🤨🧐🧐

Address

N-31, B Super Autos Parts Market Near, Maymar Complex, Supper Highway Sohrab Goth
Karachi
66000

Telephone

+923451900799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOMAN & CO. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NOMAN & CO.:

Share