14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک
آزادی ایک نعمت بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔
آئیے اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
❣️ ❣️ ❣️ ❣️ - - - - M. A. Ghori Group - - - -❣️ ❣️ ❣️ ❣️