29/05/2026
تلاش گمشدہ
یہ لڑکا جن کا نام امداد اللہ بن قاری طالب جان ہے بروز جمعرات صبح 11:00بجے اورنگی ٹاؤن سے لاپتہ ہے کسی بھی بھائی کو انکی بارے میں علم ہوں یا یہ لڑکا کہیں بھی آپکو نظر اجائیں تو مہربانی فرما کر
دیگئیں نمبر پر فوری رابطہ فرمایں@
Abrar perfume 💞
03469276870