Zomah Glass Work

Zomah Glass Work Complete Aluminum & Glass Work – From Design to Installation in Karachi

27/05/2026

آپ سب کو دل سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🐑🌙
اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ عید کی خوشیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں۔ ✨


تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال وکل عام وانتم بخیر
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال وکل عام وانتم بخیر

یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے ، جو عبادتیں کی ، جو نمازیں پڑھیں یا اللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یا اللہ انہیں د...
20/03/2026

یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے ، جو عبادتیں کی ، جو نمازیں پڑھیں یا اللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یا اللہ انہیں درگزر فرما



رمضان مبارک!اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس برکتوں والے مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ...
19/02/2026

رمضان مبارک!
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس برکتوں والے مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے دلوں میں عبادت کا لطف پیدا کرے اور اپنی خاص نعمتیں اور برکتیں ہم سب پر نازل فرمائے۔
آمین۔





اُنہیں عرش پر محبوب کو بلانا تھاطلب تھی دید کی، معراج تو بہانہ تھا۔۔شبِ معراج مبارک 🌙،
16/01/2026

اُنہیں عرش پر محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دید کی، معراج تو بہانہ تھا۔۔
شبِ معراج مبارک 🌙
،



یہ Custom Mirror Glass Wallسادہ دیوار کو ایک جدید، اوپن اور ایلیگنٹ اسپیس میں تبدیل کر دیتی ہے۔درست کٹ، پرفیکٹ فِنش اور ...
09/01/2026

یہ Custom Mirror Glass Wall
سادہ دیوار کو ایک جدید، اوپن اور ایلیگنٹ اسپیس میں تبدیل کر دیتی ہے۔
درست کٹ، پرفیکٹ فِنش اور پروفیشنل انسٹالیشن
ہی وہ چیزیں ہیں جو عام کام اور معیاری گلاس ورک میں فرق پیدا کرتی ہیں۔
چاہے گھر ہو، آفس ہو یا کمرشل اسپیس —
جب بات ہو آئینے اور گلاس کی،
ڈیزائن کے ساتھ کوالٹی کو ترجیح دینا ہمیشہ بہتر فیصلہ ہوتا ہے۔













آئینہ صرف چہرہ دیکھنے کے لیے نہیں ہوتا،صحیح آئینہ پوری جگہ کا احساس بدل دیتا ہے۔یہ راؤنڈ ایل ای ڈی مررنہ صرف لُک کو جدید...
07/01/2026

آئینہ صرف چہرہ دیکھنے کے لیے نہیں ہوتا،
صحیح آئینہ پوری جگہ کا احساس بدل دیتا ہے۔

یہ راؤنڈ ایل ای ڈی مرر
نہ صرف لُک کو جدید بناتا ہے
بلکہ روشنی، فِنش اور فِٹنگ کے ساتھ
اسپیس کو زیادہ اوپن اور ایلیگنٹ دکھاتا ہے۔

باتھ روم ہو یا ڈریسنگ ایریا،
اصل فرق ہمیشہ اچھی کوالٹی گلاس ورک میں ہوتا ہے۔

اسی لیےگلاس ورک کرواتے وقت
صرف ڈیزائن نہیں،
کام کی کوالٹی اور فِنشنگ کو بھی اہمیت دیں۔








شیشے کا کام کرتے وقت صرف خوبصورت ڈیزائن دیکھنا کافی نہیں ہوتا۔خاص طور پر باتھ روم یا شاور گلاس میں محفوظ ہونا سب سے زیاد...
05/01/2026

شیشے کا کام کرتے وقت صرف خوبصورت ڈیزائن دیکھنا کافی نہیں ہوتا۔
خاص طور پر باتھ روم یا شاور گلاس میں محفوظ ہونا سب سے
زیادہ ضروری ہے۔

اچھی کوالٹی کے لیے یہ باتیں ضرور دیکھیں:
✔️ (Toughened) گلاس ٹفینڈ ہو
✔️ موٹائی جگہ کے مطابق ہو
✔️ کناروں کی فِنشنگ صاف اور مضبوط ہو
✔️ انسٹالیشن صحیح طریقے سے کی گئی ہو

اچھی کوالٹی کا شاور گلاس نہ صرف زیادہ محفوظ ہوتا ہے
بلکہ وقت کے ساتھ ٹوٹ پھوٹ اور لیکج کے مسائل بھی کم کرتا ہے۔ اسی لیے گلاس ورک کرواتے وقت فیصلہ ہمیشہ معلومات کے ساتھ کریں —
صحیح رہنمائی ہو تو انتخاب خود آسان ہو جاتا ہے۔






اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ...
01/01/2026

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

اےاللہ! اس سال میں ہمیں امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمان کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zomah Glass Work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category