25/10/2025
آنکھوں پہ پٹی بندھی ہوئی۔
گردن پہ رسی لپیٹی ہوئی۔
ہاتھ کمر کے پیچھے بندے ہوئے۔
اس حالت میں ازرائیل نے قدسی قیدیوں کی لاشیں واپس کی ہیں۔
*کیا پوری دنیا کے سامنے یہ جرم بھی ایسے ہی گزر جائے گا جیسے یہ کبھی ہوا ہی نہیں؟؟؟*