RabtaKraft.com

RabtaKraft.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RabtaKraft.com, Business service, Pakistan, Karachi.

Pakistani and International Breaking News, Current Affairs, Articles & fast and authentic News updates 24hours online. & Pakistani Local businesses Directories, Plumber, electrician, mechanics, Solar system everything.

13/01/2026

🚨 بریکنگ نیوز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ⛽
عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پاکستان میں 16 جنوری سے پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔
کیا واقعی عوام کو ریلیف ملے گا؟ پوری خبر جانیے 👇
,
,
,
,
,
,
,
,













12/01/2026

دبئی–کراچی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری! ✈️
ایمریٹس ایئرلائن یکم مارچ 2026 سے دبئی کراچی پروازوں میں
پریمیئم اکانومی کلاس متعارف کرا رہی ہے۔

زیادہ legroom، بہتر ڈائننگ اور آرام دہ سفر —
بزنس کلاس کے بغیر پریمیم سہولت!

,
,
,
,
,
,
,
,
#ایمریٹس


#پاکستاننیوز
#کراچی
#بریکنگنیوز
#سفر


12/01/2026

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے! 🚨
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7,700 روپے مہنگا ہو کر
4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا۔

عالمی منڈی میں بھی سونا 77 ڈالر مہنگا ہو کر
4,586 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشات کے باعث سرمایہ کار سونے کی طرف متوجہ ہیں۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,

#گولڈ






10/01/2026

زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ

میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کر دیا 💥
یہ کامیابی پاک بحریہ کے مضبوط ایئر ڈیفنس سسٹم اور جدید صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔

👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں
,
,
,
,
,
,
,
,
,

#میزائل


#ایئرڈیفنس

#پاکستان

10/01/2026

کراچی 🚨 لیاری میں ایک اور پرانی عمارت حادثے کا شکار
چھٹی منزل کی چھت گر گئی، ملبہ نیچے آ گرا 😨
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کیا کراچی کی خطرناک عمارتیں کسی بڑے سانحے کی منتظر ہیں؟
👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں
,
,
,
,
,
,
,





09/01/2026

🔥 کراچی میں کچرا جلانے پر اب جیل ہوگی

اہم خبر! حکومت سندھ نے سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب کچرا جلانے پر ایف آئی آر درج ہوگی اور گرفتاریاں بھی ہوں گی۔ یہ فیصلہ ماحولیاتی آلودگی روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

📌 شہریوں سے اپیل ہے کہ قانون کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔
👉 مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
#سندھحکومت
#ماحولیات

09/01/2026

🔥 کراچی میں 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند

اہم خبر! سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے موسم سرما میں بہتر گیس پریشر کی فراہمی کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین کو 24 گھنٹوں کے لیے گیس سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

⏰ 11 جنوری صبح 8 بجے سے
⏰ 12 جنوری صبح 8 بجے تک

⚠️ گھریلو صارفین کو حسب معمول رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس بند رہے گی۔

📌 مزید تازہ خبروں کے لیے ہمیں فالو کریں۔
,
,
,
,
,
,
,
,
#گیس


09/01/2026

🚱 کراچی میں 4 روز کے لیے پانی کی سپلائی بند

کراچی کے شہریوں کے لیے اہم خبر! شہر میں مینٹیننس کام کے باعث 4 روز کے لیے پانی کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ ملیر، شاہ فیصل اور ماڈل زون ٹاؤن کے کئی علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

⚠️ شہریوں سے اپیل ہے کہ پانی ذخیرہ کریں اور احتیاط سے استعمال کریں۔

📌 مزید تازہ خبروں کے لیے ہمیں فالو کریں۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
#بریکنگنیوز
#عوامی

09/01/2026

✨ Jummah Mubarak ✨
Don’t forget to recite Surah Al-Kahf 🤍

Jummah ke din Surah Kahf ki tilawat ek noor hai jo aglay Jummah tak rehnumai karti hai 🌙
Is barkat wali tilawat ko sunein, parhein aur apno tak pohanchayein 🤲

📖 Surah Al-Kahf
🕋 Jummah Reminder
🌿 Peace for the heart

👉 Like | Share | Save for Sawab












08/01/2026

📈 پاکستان میں چاندی کی قیمت میں زبردست اضافہ

ملک بھر میں چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 8,510 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 7,303 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

مہنگائی، ڈالر کی قیمت اور عالمی مارکیٹ میں مانگ بڑھنے کے باعث چاندی کے نرخ اوپر جا رہے ہیں۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
#مہنگائی #سرمایہکاری

08/01/2026

لوگ بغیر پوری بات سمجھے فوراً جج کر لیتے ہیں 😅
رات کا وقت دیکھ کر سب ہنسنے لگے…
لیکن حقیقت کچھ اور ہی تھی ❤️

ماں صرف اپنی معصوم بچی کو تیار کر رہی تھی
آخر تک ضرور دیکھیں 😂👇










08/01/2026

19 سال کا طویل انتظار…
10 بیٹیوں کے بعد آخرکار بیٹے کی ولادت ❤️

یہ کہانی ہے صبر، دعا اور قسمت کی
جو دل کو چھو جائے




Address

Pakistan
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RabtaKraft.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share