ASAM Trader

ASAM Trader اسکول بیگ، لیڈیز بیگ، پرس، جوتے ہول سیل ریٹ پر دستیاب۔ کراچی سے پورے پاکستان ڈلیوری!


شکریہ!**

17/08/2026

Old customer but brother customer 🤗👟💯

16/08/2026

New article skeacher 🔥😱🎁

15/08/2026

👟💯🔥 # joggers

13/08/2026

New client premium stock 🔥👟🎁

اللہ گواہ ہے، اس سال 14 اگست منانے کی خوشی دل میں محسوس نہیں ہو رہی۔ ہمارے پشتون بھائیوں کے ساتھ جس طرح کے حالات اور ظلم...
12/08/2026

اللہ گواہ ہے، اس سال 14 اگست منانے کی خوشی دل میں محسوس نہیں ہو رہی۔ ہمارے پشتون بھائیوں کے ساتھ جس طرح کے حالات اور ظلم و ناانصافی کی خبریں اور مناظر سامنے آتے ہیں، وہ واقعی دل کو بہت دکھ دیتے ہیں۔

اگرچہ میں نے اپنے کاروبار کی تشہیر کے مقصد سے 14 اگست کے حوالے سے ایک ویڈیو ضرور لگائی ہے، لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں موجودہ حالات سے بے خبر ہوں یا ان تکالیف کو نظرانداز کر رہا ہوں۔

میری تمام بھائیوں سے بس اتنی گزارش ہے کہ اس دن کی خوشی منانے سے پہلے اُن لوگوں کا بھی خیال کریں جو مشکلات اور تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ جب اپنے ہی لوگ درد میں ہوں تو دل سے جشن منانا میرے لیے مشکل ہے۔ اللہ ہمارے ملک اور بالخصوص ہمارے پشتون بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، ظلم و ناانصافی کا خاتمہ کرے اور سب کو امن و سکون عطا فرمائے۔ آمین

12/08/2026

Offers sckeacher 💯🎁🔥

10/08/2026

School bags 💼 kuch nikla isme 😱💯

09/08/2026

New stock bilkul new 🩰🔥🎁

09/08/2026

New client new stock 👟😱🎁🔥

08/08/2026

New client zabardast stock 👟🔥🎁

Address

کراچی: بڑا پشتون مارکیٹ کے سامنے مدینہ مارکیٹ واقع ہے
Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASAM Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share