06/09/2026
ایک بات یاد رکھیں…! 🔥
مارکیٹ میں اپنی ویلیو بنانا مشکل اور اسے ڈاؤن کرنا بہت آسان ہے۔
ہر جگہ ضرورت سے زیادہ دستیاب ہونا، اپنی قیمت خود کم کرنا اور صرف لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اپنے اصول بدل دینا—یہ سب آہستہ آہستہ آپ کی مارکیٹ ویلیو کم کر دیتا ہے۔
اس لیے ایک اصول بنا لیں:
قیمت مناسب رکھو، معیار قائم رکھو، عزت کے ساتھ کاروبار کرو… مگر اپنی ویلیو کبھی ڈاؤن مت ہونے دو۔ 💯
کیونکہ مارکیٹ میں نام بننے میں وقت لگتا ہے، لیکن نام خراب ہونے میں ایک لمحہ کافی ہوتا ہے۔ 🔥