MissionGear Pakistan-MGP

MissionGear Pakistan-MGP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MissionGear Pakistan-MGP, Business Center, Karak.

۔🛒 Karak Online Bazar | کرک آن لائن بازار
📢 ہر قسم کا سامان برائے فروخت
❄️ فریج – 🐄 گائے – 🏍️ موٹر سائیکل
💬 گھر بیٹھے سودا طے کریں، آسان رابطہ
📍 کرک، خیبر پختونخوا
📞 رابطہ: 03319414554 My Life is very Simple and its very Worst life which we Passing desert and Mountain Away From Home And His Family For aim of Defend the soil but Its very Beloved Life due to protect Of Motherland

09/09/2025

میجر عدنان نے جرات، عزت اور قربانی کی عظیم مثال قائم کرتے 😭😭ہوئے شہادت کا رُتبہ حاصل کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اُن کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

سر، آپ کی جرأت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ ہمارے لیے ایک روشن مثال چھوڑ کر گئے ہیں۔ بے شک شہادت وہ عظیم رتبہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔

‏اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گازندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
10/08/2025

‏اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی

� کرک میں پہلی بار – مشن گیر پاکستان 🔰اب کرک میں بھی دستیاب ہے “Mission Gear Pakistan” – جہاں آپ کو ملے گا مکمل تیکٹیکل ...
07/08/2025

� کرک میں پہلی بار – مشن گیر پاکستان 🔰
اب کرک میں بھی دستیاب ہے “Mission Gear Pakistan” – جہاں آپ کو ملے گا مکمل تیکٹیکل اور فورسز گئیر، صرف پروفیشنلز کے لیے۔

🛡️ جدید تیکٹیکل ویسٹس
👕 پولیس و فورسز کی یونیفارمز
🎒 رگ سیٹس، ڈیوٹی بیلٹس، گن ہولسٹرز
🚓 پروفیشنل فورسز کے لیے خاص گئیر

📍 کرک میں پہلی شاپ جو فورسز، سیکیورٹی پرسنل، اور پولیس کے لیے مکمل گئیر فراہم کرتی ہے۔

📦 پاکستان بھر میں ڈلیوری
📞 آرڈر کے لیے میسج کریں یا وزٹ کریں

➡️ “اعتماد، معیار، اور مشن – سب ایک جگہ”

06/08/2025

Coming soon Karak

24/11/2024

آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن پاک فوج دنیا کا ایک مستحکم اور نمبر ون فوج ہے ، کسی کی کہنے یا پروپیگنڈے کرنے سے افواج پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

23/11/2024
ہم سے مقابلہ تمہاری دلیری ہےمگر یہ دلیری تمہاری آخری ہوں گی
22/11/2024

ہم سے مقابلہ تمہاری دلیری ہے
مگر یہ دلیری تمہاری آخری ہوں گی

"شھید کی موت قوم کے حیات ہے"یہ شُھَدَا ہماری روشن مستقبل اور ایک پُرامن دیش بنانے کیلئے اپنے جان کے نظرانے پیش کرتے ہیں ...
22/11/2024

"شھید کی موت قوم کے حیات ہے"
یہ شُھَدَا ہماری روشن مستقبل اور ایک پُرامن دیش بنانے کیلئے اپنے جان کے نظرانے پیش کرتے ہیں ، اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ ڈالر کا جنگ لڑ رہا ہے تو میں ان سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ یہ دھشت گرد اتا کہاں سے ہیں ؟ اگر فوج کی اوپر ڈالر جنگ کی تنقید کی جارہی ہے تو دھشت گرد کونسی جنگ لڑ رہی ہے ؟ جو اس پاک سرزمین پر فساد پھیلا رہا ہے جس کی وجہ سے عام انسان کی زندگی بھی محروم ہے۔ لیکن اس کا جواب کسی کی پاس نہیں ؟ اس کا اصل وجہ یہی ہوتا ہے جب سامنے والا کی پاس جواب نہیں ہوتا بس وہ تنقید ہی کرسکتا ہے۔
ان سارے معاملات جو بھی ہو رہا ہے وہ پاکستان کی بقاہ سلامتی اور عوام کے فائدے کیلیے ہوگا ، کیونکہ بظاہر تو ہم وہ کچھ جج کر سکتے ہیں جو ہمیں نظر اتا ہے کیونکہ پلان لائحہ عمل یہ صرف حساس ادارے اور ان کے سربراہان ہی جان سکتے ہیں جن کو یہ ذمہ داری سونپ دی گئ ہے۔

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

21/11/2024

اپنی فوج کی ساتھ دینا بھی غیرت کی نشانی ہے ، کیونکہ یہ فوج ہمارے معاشرے سےہی ہے کسی کا باپ کسی کا بھائی کسی کا بیٹا ضرور ہوتا ہے۔

  اور  #قبرستان ایک قبرستان کا تصویر شیر کیا ہے جس میں پاکستان کے کثیر تعدا کے  ہلالی پرچم نظر ارہی ہے، یہ صرف ہلالی پرچ...
20/11/2024

اور #قبرستان
ایک قبرستان کا تصویر شیر کیا ہے جس میں پاکستان کے کثیر تعدا کے ہلالی پرچم نظر ارہی ہے، یہ صرف ہلالی پرچم نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی حاندانوں کی قربانیاں چھپی ہوۓ ہیں کئی حاندانوں کے جگر کے ٹکڑے اس دھرتی پر قربان ہو کر اس میں دفن ہیں
یہ قربانیاں صرف اس دھرتی کی حفاظت قوم اور ملک کی سالمیت کیلیۓ دی گئی ہے ۔
جب قبرستان جاتے ہو جہاں ہلالی پرچم نظر ارہا ہو تو اس کو ضرور سلوٹ کریں اور ان کی مغفرت کیلیۓ دعائیں کریں اور ان کے فیملی کیلیۓ عزت دے کیونکہ انہوں نے ہمارے روشن مستقبل اور ہمارے امن کیلیے اپنا خون کے قربانی دی ہوئی ہے ۔
اللہ تعالی ان کےشھادتیں اپنے بارگاہ الہی میں قبول فرمائیں آمین

پلیز شیر کریں

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MissionGear Pakistan-MGP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share