Public issues and social activities,

Public issues and social activities, Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public issues and social activities,, Business service, Azad kashmir, Kashmir.

07/10/2022
05/10/2022

👇🏻👇🏻 👇🏻👇🏻
ملی ہے کہ
کشمیر کے مختلف علاقوں میں بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ داخل ہو چکے ہیں
کچھ ایسے لوگ آئے جن میں عورتیں اور مرد بھی شامل ہے جو بچوں کو اغواء کرتے ہیں پھر جسم کا ہر ضروری حصے کو نکال کر بیچ دیتے ہیں
اور یہ کہیں بھی ہو سکتے ہیں آپکی گلی محلے میں شہر میں گاؤں میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں
تو پلیز آپ سب سے گزارش ہے
اپنے بچوں کا خیال رکھیے باہر جانے سے روکیں اپنے بچوں کو خود سکول چھوڑ کر آئیں اور خود سکول سے واپس لے کر آئیں
بچوں کو اکیلا مت چھوڑیں کہیں بھی اکیلے نہ جانے دیں ۔
کیونکہ یہ بہت بے رحم لوگ ہے بس پیسے کے لالچ میں آکر یہ سب کام کرتے ہیں ۔
اگر کہیں آپکو شک ہو یا کوئی مشکوک شخص مرد یا عورت نظر آے تو فوراً پولیس کو کال کریں۔
دعا ہے اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🏻

پاکستان کے لیے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ باغ آزاد کشمیر امریکی سرمایا کار کمپنی کے تحت جاری روزگار پرجیکٹ کیئر ک...
05/10/2022

پاکستان کے لیے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ باغ آزاد کشمیر امریکی سرمایا کار کمپنی کے تحت جاری روزگار پرجیکٹ کیئر کلاؤڈ ایم ٹی بی سی کا دورہ

امریکی کمپنی کے چئیر مین محمود الحق نے امریکی سفیر کا باغ میں خیر مقدم کیاامریکی سفیر نے پروجیکٹ کے تحت معروف سکول چین ہیڈ سٹارٹ کی برانچ کا افتتاح بھی کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان میں امریکی سرمایا کار کمپنی کا یہ منصوبہ نہایت شاندار ہے اس منصوبے سے روزگار کے مواقعے پیدا ہوئے اور معیار زندگی بلند کرنے میں مدد ملے گی امریکہ پاکستان اور آزادکشمیر کے لوگوں کے مابین پیپل ٹو پیپل کنٹکٹ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں آزاد کشمیر میں امریکی کمپنی کے زیر اہتمام سکول قائم کرنےسے تعلیمی معیار بہتر ہونے میں مدد ملے گی آزاد کشمیر بہت خوبصورت علاقہ ہے یہاں کےلوگ بہت مہمان نواز اور حلیم الطبع ہیں۔
care could ?
Head start school bagh

03/10/2022

(یااللہ ہم رحم فرما)
باغ نکر بنی پساری جھگڑا
شیخ حماد سجاول خنجر کے وار سے جان بحق🥲

02/10/2022
01/10/2022

غریب عوام کا سرمایہ
اب بنکوں میں بھی محفوظ نہیں رہا۔کہنہ موہری کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی ناصر شاہ کی پنشن کے 21 لاکھ عسکری بینک سے آن لائن جعلسازوں نے نکال لئیے

رولاکوٹ پولیس نے بین الصوبائی گروہ جو کہ راولاکوٹ پاسپورٹ آفس کے عملے سے مل کر غیرقانونی طریقے سے غیرریاستی لوگوں کے منظ...
01/10/2022

رولاکوٹ پولیس نے بین الصوبائی گروہ جو کہ راولاکوٹ پاسپورٹ آفس کے عملے سے مل کر غیرقانونی طریقے سے غیرریاستی لوگوں کے منظم انداز میں پاسپورٹ، شناختی کارڈز اور بے۔فارمز بناتا ہے کوگرفتار کر لیا
مقدمہ درج،تفتیش شروع

سٹیٹ بنک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا
30/09/2022

سٹیٹ بنک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

29/09/2022

سب سے بڑی بریکنگ نیوز
👇
ٹرانس جینڈر بل مسترد 🙏کردیا گیا ہے✌

دھیرکوٹ پولیس کی بڑی کاروائ۔۔پولیس نے پاکپتن کے ایک منظم گروہ کو پکڑ لیا ۔یہ گروہ دھیرکوٹ کی دکانوں سے سینکڑوں جوڑے بوٹ ...
29/09/2022

دھیرکوٹ پولیس کی بڑی کاروائ۔۔
پولیس نے پاکپتن کے ایک منظم گروہ کو پکڑ لیا ۔یہ گروہ دھیرکوٹ کی دکانوں سے سینکڑوں جوڑے بوٹ اور دیگر اشیاء چوری کر چکا ھے۔پولیس نے 70 جوڑے شوز برآمد بھی کرلئے۔اسی گرو نےباغ میں بھی ورداتیں کی ہیں مذید انکشافات کی توقع کی جارہی ہے.

دہیرکوٹ آزاد کشمیر پولیس نے تاجروں کو چونا لگانے والا گینگ پکڑ لیاتفصیلات کے مطابق دہیرکوٹ آزاد کشمیر میں پولیس نے زبردس...
28/09/2022

دہیرکوٹ آزاد کشمیر پولیس نے تاجروں کو چونا لگانے والا گینگ پکڑ لیا

تفصیلات کے مطابق دہیرکوٹ آزاد کشمیر میں پولیس نے زبردست کارروائی کرتے ہوئے پاک پتن سے آئے ہوئے گینگ کو پکڑ لیا،

ڈی ایس پی ظفر، ایس ایچ او اخلاق، ڈی ایف سی چودھری جمیل، ہیڈ کانسٹیبل راجہ ایاز اور راجہ توصیف صدیق کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حوالات بند کر دیا،

ملزمان کے گینگ میں 2 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل تھیں جو ایک عرصہ سے تاجروں کو نقصان پہنچا رہے تھے،

ملزمان کپڑے کی دکانوں سے کپڑے خریدنے کے لیے کئی جوڑے باہر نکلواتیں اور ایک جوڑا کپڑا خریدتیں تھیں جبکہ اسی بیچ 3 یا 4 جوڑے کپڑے چوری کر لیتی تھیں،

تاجروں کی شکایت پر پولیس نے خفیہ آپریشن جاری رکھا جس کی بنیاد پر آج ملزمان کو مہران گاڑی اور 60 جوڑے کپڑوں سمیت گرفتار کر لیا

دہیرکوٹ پولیس کو تاجروں و سول سوسائٹی نے خراج تحسین پیش کیا

Address

Azad Kashmir
Kashmir

Telephone

+923415497912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public issues and social activities, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share