06/04/2023
*Attention 🙋🙏🏻🫵🏻*
_Kindly Please Read This Message_ *B LOVE NETWORK 📢🦅 Team*
یہ *بی لو نیٹ ورک* 14 فروری سے لے کر آج 5 اپریل تک بلکل *فری تھا* ، ہم نے اس پروجیکٹ کے شروع ہونے سے پہلے ہی *Campaign* شروع کر دی تھی اور رات ، دن ایک کر کے جتنا ہو سکا *لوگوں کو Deliver کیا ، سمجھانے کی کوشش کی ، آپ بھی وہ خوش نصیب تھے جو میرے رفرل کوڈ سے جوائن ہوئے تھے* ، جو نہیں ہو سکے ان کو ان شاء اللّٰہ *بعد میں بڑا پچھتاوا ہو گا* ، *آج 5 اپریل سے* فری اکاؤنٹ نہیں بن پائے گے اگر اب کسی نے جوائن کرنا ہو گا تو اسے 3$ فیس دینی پڑے گی پھر ہی اس کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا
*اور آپ جنہوں نے فری میں اکاؤنٹ بنایا تھا* آپ روزانہ 24 گھنٹے کے بعد *دل ❤️ کے نشان پر کلک* کر کے مائننگ کرتے رہیں
*آپ کو روزانہ 1 بی لو ٹوکن ملتا رہے گا 500 دنوں تک* ,
*500 دن تک اگر آپ نے کوئی دن مس کر دیا , یعنی 24 گھنٹوں میں آپ نے ایک بار بھی دل پر کلک نہیں کیا تو اس دن کا آپ کو ٹوکن نہیں ملے گا ،*
*اگر آپ کے پاس جب 10 ٹوکن ہو جائیں گے پھر آپ اس کا* *withdraw یعنی کہ نکال سکتے ہیں ، میرا تو آپ کو یہی مشورہ ہے اگر آپ میرے اس مشورے پر عمل کرتے ہیں تو آپ لاکھوں اور وہ بھی فری میں کما سکتے ہیں لیکن آپ کو اس میں تھوڑا صبر کرنا ہے* ،۔۔۔۔
👆🏻⚠️⚠️⚠️⚠️👇🏻
*دراصل مثال کے طور پر اگر آپ نے یہ جو ٹوکن آپ کو روزانہ دل ❤️ کے نشان پر کلک کرنے سے مل رہے ہیں یہ ٹوکن آپ جمع کرتے رہیں مطلب کے کسی کو Sale نہ کریں تو جب یہ ٹوکن 500 دن مکمل ہونے کے بعد مختلف کرپٹو ایکسچینجز پر لائنچ ہو گا تو اس کی پرائس 1 سے 2$ کے درمیان ہو گی ، ابھی اس کی پرائس تقریباً 9 سے 11 پاکستانی روپے چل رہی ہے ، اگر آپ نے 500 دن میں 500 ٹوکن بھی جمع کر لیے تو یہی اگر 1 ٹوکن 2$ پر جاتا ہے تو آپ کے سیدھے ، سیدھے 1000$ ڈالرز بن جائیں گے جو کہ آج کے ریٹ کے مطابق 3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے بنتے ہیں ، خدا نہ خواستہ اگر ایک ٹوکن کی پرائس 2$ تک نہیں جاتی تو اگر 1$ پر بھی جائے تو یہی ہمارے 500$ ، 1.5 لاکھ روپے بن جائے گے ، اگر اس کی پرائس آدھے ڈالر جو کہ ایک معمولی سی بات ہے ایک چھوٹا ٹوکن جس کی کمیونٹی زیادہ نہیں ہوتی اس ٹوکن کی بھی پرائس آرام سے 0.5 ڈالر تک چلی جاتی ہے ، اس کے مقابلے میں بی لو نیٹ ورک کی آج 5 اپریل تک کی ٹوٹل 1 کروڑ سے زائد کی کمیونٹی ہو چکی ہے ، اگر اس کی پرائس آدھے ڈالر تک بھی جاتی ہے تو پھر بھی 250$ یعنی کہ پاکستانی 70 ہزار سے زائد بنتے ہیں ، میرا آپ کو صرف یہ بتانے کا مقصد تھا کہ اس میں کسی بھی لحاظ سے گھاٹے کا سودا نہیں ہے ، فری میں اگر ہم 70,000 سے 3 لاکھ کما لیں تو جناب کیا ہے بات ہو گی*
*اس کے لیے آپ کو صرف روزانہ 1 بار اپلیکیشن کو اوپن کر کے دل ❤️ کے نشان پر کلک کرنا ہے 500 دنوں تک*
*_باقی اگر آپ کو کسی قسم کی مشکل پیش آئے یا آپ کے اس کے بارے میں کوئی تحفظات ، سوالات ، شک و شبات ہو تو آپ مجھ سے بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں_*
*آخری بات اگر آپ اس طرح کی مزید ارننگ پلیٹ فارمز کی مکمل انفارمیشن لینا چاہتے ہیں تو میرا نمبر سیو کر لیجئے اور اپنا نام بھی بتا دیجیئے*
REFFEL CODE
ZHT3LN3H4I
Hi! I would like to invite you to B-Love Network.
Follow the link, download the B-Love Network App & Get 500 BLV Tokens for Free by using this Referral Code: ZHT3LN3H4I