Mughal Photo copy center

Mughal Photo copy center all about your needs and axpectations we talk about

لٹریسی اور نان فارمل سکول میں جابز تعداد: 1000آخری تاریخ: 17 اپریل 2026
30/03/2026

لٹریسی اور نان فارمل سکول میں جابز
تعداد: 1000
آخری تاریخ: 17 اپریل 2026

اشتہار برائے بھرتی (محکمہ جیل خانہ جات پنجاب)وارڈر ، لیڈی وارڈر، ڈرائیور اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں پر صوبہ پنجاب کے ام...
12/02/2026

اشتہار برائے بھرتی (محکمہ جیل خانہ جات پنجاب)

وارڈر ، لیڈی وارڈر، ڈرائیور اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں پر صوبہ پنجاب کے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت: میٹرک، مڈل اور خواندہ
پنجاب ڈومیسائل کے حامل مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 فروری 2026 ہے۔
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں: 03054506850

20/02/2024

نادرہ ضلع قصور میں شاندار نوکریوں کا آغاز تعلیم ایف اے
عمر 25 سال اوک ان انٹرویو ہے

Special education m boht c jobs
22/10/2023

Special education m boht c jobs

23/09/2023

Guess
who is the most run scorer in world cup 2023

new post
20/08/2023

new post

اس سال کی پاکستان اٸیر فورس میں سب سے شاندار بھرتی کہ ساتھ بھاٸی ایک بار پھر حاضر ہے۔وہ بچہ جنہوں نے ابھی میٹرک پاس کیا ...
28/03/2023

اس سال کی پاکستان اٸیر فورس میں سب سے شاندار بھرتی کہ ساتھ بھاٸی ایک بار پھر حاضر ہے۔
وہ بچہ جنہوں نے ابھی میٹرک پاس کیا ہے ان کہ لیے یہ سنہری موقع ہے پاکستان اٸیر فورس میں شمولیت کہ لیے۔
ایرو ٹریڈ
سپورٹس مین
عمر کی حد 15.6 سے 20 سال تک ہے۔
تعلیمی قابلیت میٹرک ساٸنس کہ ساتھ پاس ہو۔
ایجوکیشن انسٹرکٹر
عمر کی حد 22 سے 28 سال ہے۔
تعلیمی قابلیت گریجویشن ہے۔
انلاٸن اپلاۓ کروانے کی آخری تاریخ 2023-04-02 ہے۔
ابھی اپلاۓ کروانے کے لیے 03054506850 پر واٹس ایپ کریں۔
نوٹ:اپلاۓ کر کہ دینے کہ چارجز لیے جاۓ گے۔
مغل فوٹوشاپ علی نگر دیو کھارہ پوسٹ آفس الہ آباد تحصیل چونیاں ضلع قصور

26/01/2023

*Educators_Jobs_Update*
ایجوکیٹرز جابز 2023 کی پالیسی سے چند اہم پوائنٹس۔
سکیل 14, 15 کی جابز ٹیسٹنگ اتھارٹی کے ذریعے ہوں گی۔
سکیل 16 کی جابز PPSC کے ذریعے ہوں گی۔
میل کیلیے عمر 35 سال جبکہ فیمیلز کیلئے 38 سال
بی ایڈ لازمی نہیں ہے
میرٹ کا طریقہ:
ٹیسٹ کے 15 نمبر
اکیڈمک 65 نمبر
(MA/MSc=25,BA/BSc=15, FA/FSc=15=SSC=10)
بی ایڈ/ایم اے یجوکیشن/ایم ایڈ وغیرہ =05 نمبر
انٹرویو= 10 نمبر
اپنی تحصیل میں اپلائی کرنے پہ=05 نمبر
تفصیلی پالیسی اس لنک کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
https://schools.punjab.gov.pk/Notifications
#نوٹ: فی الحال یہ پالیسی ہے جس کے مطابق ایجوکیٹرز جابز کے تمام Terms & Conditions دیئے گئے ہیں

اشتہار بھی بہت جلد آجائے گا

Address

Ghalla Mandi Road Ellah Abad
Kasur
092

Telephone

+923054506850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Photo copy center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share