Ghouri Engineering Technology

Ghouri Engineering Technology I'm an Experienced Electrical Technology Technician

مرغا بننے کے فوائد مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی...
24/11/2024

مرغا بننے کے فوائد

مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار رکھتی ہے، تناؤ، اضطراب، ڈپریشن، اور تھکاوٹ کو کم کرتی ہے، دماغ کو پرسکون کرتی ہے اور اعصاب کو سکون دیتی ہے، ریڑھ کی ہڈی، گردن، اور کمر میں تناؤ کو دور کرتی ہے، اور پیٹ کے پٹھوں کو فعال کرتی ہے۔
اپنے تمام اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کرتا ہو جنھوں نے ہمیں بچپن میں شاندار ایکسرسائز کروا کر ہمیں تندرستی کی راہ پر گامزن کیا.. 🥰❤💯

Address

Block #2 Khanewal
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghouri Engineering Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share