Nawab & Sons Traders

Nawab & Sons Traders Agriculture Services, Maize Seed, Cotton Seed, Grass Seed, Sudan Grass Seed, Pesticides, Animal Feeds

06/08/2026



Comment below with your biggest field problem, and let's solve it together!"

06/08/2026

دھان کے کھیت میں بوررز کے فوری اور لمبے عرصے تک کنٹرول کیلئے جدید ترین فارمولا "کمان جی آر" فصلوں کا زیادہ جھاڑ، شاندار پیداوار.



🔗: https://www.suncropgroup.com

06/08/2026

Sowing Date : 20 July 2026
Basal Dose: Suncrop : 2 Bop + 20 Kg Urea + 1 Bag Factor ( Hummic Acid 8 kg ) + 1 Zinkron Chleated 2 Kg
Alhamdulillah
Seed : Pioneer P4040

06/08/2026

Sowing Date : 20 July 2026
Basal Dose: Suncrop : 2 Bop + 20 Kg Urea + 1 Bag Factor ( Hummic Acid 8 kg ) + 1 Zinkron Chleated 2 Kg
Alhamdulillah
Seed : NK 7468

30/07/2026

❤️❤️❤️❤️

✅الحمدللہ ✅دھان میں 2 پیک ایجز فلڈ کرنے کے بہترین رزلٹ ✅ ماشاء اللہ بھرپور جھاڑ اور جڑوں کا جالا اور سائز ۔✅ ویلڈن سن کر...
30/07/2026

✅الحمدللہ
✅دھان میں 2 پیک ایجز فلڈ کرنے کے بہترین رزلٹ
✅ ماشاء اللہ بھرپور جھاڑ اور جڑوں کا جالا اور سائز ۔
✅ ویلڈن سن کراپ
✅ایجز سن کراپ سینٹر اڈا چکنمبر 4 اے ایچ پر دستیاب ہے
نواب اینڈ سنز ٹریڈرز اڈا چکنمبر 4 اے ایچ مخدوم پور
رابطہ نمبر 03006896061

❤️الحمدللہ!✅ آج سن کراپ (Sun Crop) کی جانب سے چاول (دھان) کی فصل کے حوالے سے کاشتکار بھائیوں کے ساتھ ایک انتہائی کامیاب ...
30/07/2026

❤️الحمدللہ!
✅ آج سن کراپ (Sun Crop) کی جانب سے چاول (دھان) کی فصل کے حوالے سے کاشتکار بھائیوں کے ساتھ ایک انتہائی کامیاب فارمنگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
✅میٹنگ میں دھان کی فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے،
✅سن کراپ کے معیاری پروڈکٹس کے درست استعمال اور فی ایکڑ بمپر پیداوار حاصل کرنے کے جدید طریقوں پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
❤️تمام شریک کاشتکار بھائیوں کی آمد اور بھرپور اعتماد کا دل سے شکریہ! 🚜

✅2 بیگ الٹرا فاسBOP✅1بیگ زینکرون چلیٹڈZinc ✅1 بیگ فیکٹر Potassium Humate ✅مکئی کی شاندار پیداوار کے لیے✅مکئی کی کاشت سے ...
20/07/2026

✅2 بیگ الٹرا فاسBOP
✅1بیگ زینکرون چلیٹڈZinc
✅1 بیگ فیکٹر Potassium Humate
✅مکئی کی شاندار پیداوار کے لیے
✅مکئی کی کاشت سے پہلے چھٹہ کر کے کھیلیاں نکالیں
✅کسان کا اعتماد
✅نواب اینڈ سنز کے ساتھ
✅تمام زرعی ادویات - تمام بیج - تمام امپورٹڈ کھادیں دستیاب ہیں
❤️نواب اینڈ سنز ٹریڈرز اڈا چکنمبر 4 اے ایچ برانچ نمبر 1
❤️نواب اینڈ سنز ٹریڈرز تلمبہ روڈ مخدوم پور برانچ نمبر 2
📱رابطہ نمبر
✅03006896061

15/07/2026

✅نیوٹرو (امونیم سلفیٹ)
✅ اعلیٰ کوالٹی سلفر اور نائٹروجن کے ساتھ فصل کی طاقت اور بھرپور پیداوار کا راز
✅پودے کو غذائی اجزاء بہتر طریقے سے جذب کرنے میں مدد دے
✅فصل کی قوتِ مدافعت اور مضبوطی میں اضافہ کرے اور دانے و پھل کے معیار اور وزن کو بہتر بنائے۔:
✅پودے کی بھرپور اور صحت مند نشوونما کو فروغ دے، ✅پتوں کو گہرا سبز رنگ عطا کرے اور زیادہ شاخوں کے ساتھ بہتر پیداوار حاصل کرنے میں مدد دے۔
❤️کسان کا اعتماد
❤️نواب اینڈ سنز کے ساتھ
نواب اینڈ سنز ٹریڈرز اڈا چکنمبر 4 اے ایچ مخدوم پور
03006896061

Address

Adda Chak# 4ah, Makhdoompur Road Khanewal
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 13:00
14:30 - 06:00
Saturday 07:00 - 18:00
Sunday 07:00 - 18:00

Telephone

+923006896061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab & Sons Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawab & Sons Traders:

Shortcuts

Share