Business Talks - One Window Operations

Business Talks - One Window Operations Page Provides quality information about washing powder business

16/08/2026

ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ، معیاری جوس کی جدید پیکنگ کا مکمل حل

Tetra Pack Juice Plant | Modern Juice Processing and Packaging Setup

ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ کا مکمل سیٹ اپ دیکھیں

اگر آپ بھی جوس بزنس کے لیے ایسا مکمل سیٹ اپ لگانا چاہتے ہیں تو ویڈیو دیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق مشینری کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

اپنے بزنس کے لیے ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ اور مشینری کی معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892



15/08/2026
15/08/2026

بزنس ٹاکس کے سی ای او شاہد حسین جوئیہ صاحب کی وہ کتابیں جو کاروبار کو سمجھنے کا انداز بدل سکتی ہیں

Business Talks Books That Can Change the Way You Understand Business

شاہد حسین جوئیہ صاحب کی کتابیں کاروبار، سیلز اور مینجمنٹ کو عملی انداز میں سمجھنے اور بہتر کاروباری فیصلے کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

سیلز بیتی، ہڈ بیتی اور ایک کتاب پانچ کاروبار میں سے اپنی ضرورت کے مطابق کتاب کا انتخاب کریں اور اپنے سیکھنے کے سفر کا آغاز کریں۔

اپنی پسند کی کتاب حاصل کرنے کے لیے آج ہی بی ٹی مارٹ سے رابطہ کریں۔ آپ سب سے پہلے کون سی کتاب پڑھنا چاہیں گے؟

BT Mart
0321-1113925
0321-1113924

#کاروبار #سیلز

15/08/2026

گاہک کے اعتراض کو اپنی ویلیو کم کرنے کی وجہ نہ بنائیں

Don’t Let Customer Objections Reduce Your Brand’s Value

گاہک کا اعتراض ہمیشہ انکار نہیں ہوتا، اکثر اس کے پیچھے ایک اہم سوال یا خدشہ چھپا ہوتا ہے۔ Brand Building Program کے اس session میں سیکھیں کہ customer objections کو سمجھ کر اپنی brand value کیسے مضبوط کی جائے اور بغیر سوچے قیمت کم کرنے سے کیسے بچا جائے۔

اپنے کاروبار کو صرف چلانا نہیں بلکہ ایک مضبوط برانڈ بنانا سیکھیں۔ Brand Building Program میں شامل ہونے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

بزنس ٹاکس فیصل آباد سینٹر کی افتتاحی تقریب | جشنِ آزادی مبارک! پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک نیا قدمالحمدللہ! ...
14/08/2026

بزنس ٹاکس فیصل آباد سینٹر کی افتتاحی تقریب | جشنِ آزادی مبارک! پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک نیا قدم

الحمدللہ!
بزنس ٹاکس فیصل آباد سینٹر کی افتتاحی تقریب کا شاندار انعقاد ہوا۔

اس نئے سینٹر کے آغاز کے موقع پر ہم تمام معزز مہمانوں، دوستوں اور بزنس کمیونٹی کے افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس خوشی کے موقع پر ہماری حوصلہ افزائی کی۔

بزنس ٹاکس فیصل آباد سینٹر
پنڈ پنجاب دا، کھرڑیانو والا، فیصل آباد

https://maps.app.goo.gl/R2peA1L3NqQUi8kV6?g_st=ic

رابطہ: 03211113912 | 03096660965

13/08/2026

آٹے کے برانڈ کے لیے پریمیم ہینگنگ پاؤچ | شاندار پرنٹنگ

Premium Hanging Pouch Printing for a Flour Brand

لاہور سے ہمارے کسٹمر کا یہ شاندار آرڈر دیکھیں، چار کلر کی خوبصورت فرنٹ اور بیک پرنٹنگ کے ساتھ ہینڈل والا ہینگنگ پاؤچ۔

آپ بھی اپنے آٹے یا فوڈ برانڈ کے لیے ایسی پریمیم پیکنگ پرنٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو BT Printing سے ابھی رابطہ کریں اور اپنے آرڈر کی تفصیل شیئر کریں۔

BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812

#پیکجنگ #کاروبار

12/08/2026

ایک گھنٹے میں 40 کلو سرسوں کی پروسیسنگ، صاف تیل اور خشک کھل کے ساتھ مکمل آئل پریس مشین

BTN_40SS CUTE

Process 40 KG Mustard in One Hour with This Efficient Oil Press Machine

اس سنگل فیز کولڈ پریس آئل مشین سے ایک گھنٹے میں تقریباً 40 کلو سرسوں یا دیگر بیج پروسیس کیے جا سکتے ہیں۔

فوڈ گریڈ 304 اسٹین لیس اسٹیل، صاف تیل اور باریک خشک کھل کے ساتھ یہ مشین آئل بزنس شروع کرنے والوں کے لیے ایک عملی آپشن ہے۔

اگر آپ بھی اپنا آئل پریس بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو مکمل دیکھیں اور اسکرین پر دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#مشینری #کاروبار


12/08/2026

فیصل آباد میں بزنس ٹاکس سینٹر کا افتتاح، کاروبار کے لیے نئی شروعات

Business Talks Faisalabad Center Is Opening in Faisalabad

فیصل آباد میں بزنس ٹاکس سینٹر کی نئی برانچ کا باقاعدہ افتتاح 14 اگست کو پنڈ پنجاب دا، کھڑیاں والا میں ہونے جا رہا ہے۔

کاروبار شروع کرنے، مشینری، خام مال، پیکجنگ، پرنٹنگ، برانڈنگ اور سیلز و مارکیٹنگ کے عملی مواقع ایک ہی پلیٹ فارم پر حاصل کریں۔

Opening Details:
14 August, Friday
11:00 AM
Pind Punjab Da, Khurrianwala, Faisalabad

Contact:
03211113912 | 03096660965

#کاروبار #فیصل آباد

Address

Chak No79/10. R Khanewal
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Talks - One Window Operations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share