22/09/2026
🌸
*بیٹیاں رحمتِ خدا ہوتی ہیں،*
دل کی دھڑکن، آنکھوں کی دعا ہوتی ہیں۔
🌸
بیٹی گھر کی رونق، خوشیوں کا سامان،
*اس کے بغیر سونا لگے ہر اک مکان۔*
🌸
بیٹی مسکائے تو جنت سی بہار آئے،
اس کی ہنسی میں رب کی رحمت نظر آئے۔
🌸
بیٹی نرم پھول سی، خوشبو سی پیاری،
باپ کے دل کی سب سے بڑی ذمہ داری۔
🌸
بیٹی ہو تو گھر میں نور اتر آتا ہے،
ہر دکھ جیسے خود بخود ہی مٹ جاتا ہے۔
🌸
بیٹی اللہ کی ایک خوبصورت عطا ہے،
*جس کے نصیب میں ہو، وہی خوش نصیب ہوتا*