Muhmmad Shakeel Kpr

Muhmmad Shakeel Kpr Cast Malik
Muhammad Shakeel
City KPR
Dic Rahimyar Khan

22/10/2022

سٹپلر مشین

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* *ریسکیو1122لیاقت پور*بتاریخ:03-10-2022    جناب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعادل رحمان صاح...
03/10/2022

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*ریسکیو1122لیاقت پور*
بتاریخ:03-10-2022

جناب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعادل رحمان صاحب کی ہدایات کے مطابق اور ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عمران ساجدصاحب کی زیرِ نگرانی ریسکیو1122لیاقت پور کی طرف سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیاقت پور کے طلباء کے لئے پاکستان لائف سیور پروگرام ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں روڈ سیفٹی، ابتدائی طبی امداد،مرہم پٹی، مصنوعی طریقے سے دل اور سانس کی بحالی، بہتے ہوئے خون کو روکنے کے متعلق تفصیلی طور پر بتایا اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کروایا۔اس ٹریننگ کا مقصد تمام شرکاء کو ایمرجنسی ہینڈلنگ کے متعلق آگاہی دینا تھا تاکہ دورانِ ایمرجنسی ریسکیو 1122 کے پہنچنے تک وہاں پر موجود لوکل کمیونٹی جائے حادثہ پر موجود زخمیوں کی فوری مدد کر سکیں اور قیمتی انسانی جانوں کو بر وقت بچا کر محفوظ معاشرے کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔

03/10/2022

Address

Khanpur Janubi
YOU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Shakeel Kpr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share