Sultania mart cash & carry battal Aqib kashmiri

Sultania mart cash & carry battal Aqib kashmiri aqib raja kashmiri

موبائل سروس بندآزاد کشمیر  میں اللّٰہ پاک میرے دیس کے نوجوانوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
28/09/2025

موبائل سروس بند
آزاد کشمیر میں
اللّٰہ پاک میرے دیس کے نوجوانوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

26/06/2024

امان بھائی کہا تھا نا یہ آپ کو رہا کریں گے ان کا باپ بھی رہا کرے گا ، کیونکہ عام لوگ سوئے ہوئے شیر ہیں ان کے ساتھ بار بار انگلی مت کرو ، اگر جاگ جائیں تو یہ چیڑ پھیڑ کے رکھ دیتے ہیں 💪💞
تمام اسیران کو رہائی مبارک ♥️✌️

11 فـروری 1984 کـو دہـلـی کـی تـہـاڑ جـیـل مـیـں جـب مـقـبـول بـٹ سـے انکـی آخـری خـواہـش پـوچـھـی گـئـی تـو مـقـبـول بـ...
11/02/2024

11 فـروری 1984 کـو دہـلـی کـی تـہـاڑ جـیـل مـیـں جـب مـقـبـول بـٹ سـے انکـی آخـری خـواہـش پـوچـھـی گـئـی تـو مـقـبـول بـٹ نـے کـہـا "اس تـخـتـہ دار کـی دیـوار مـیـں سـوراخ کـر دو تاکـہ مـیـرے وطن جموں کـشـمـیـر کـی ہـوا مـیـرے جـسـم پـر پـڑے اور اس بـات کـی گـواہـی دے کـہ مـقـبـول بـٹ نـے اپنـی مٹـی کـی خـاطـر پـھـانـسـی کا پھـنـدہ چـوما "
11 فـروری_یـوم_تـجـدیـد_عـہـد🚩🚩

09/02/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا کشمیریوں کا لیڈر ان کے لیے عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا اور کشمیری دوسروے لیڈروں کے نعرے لگا رہے تھے.
🥲😭😭

تاش میں یکہ اور ♠️اور زندگی کے سفر میں سکہ🪙جب چلتا ہے تو دنیا سلام کرتی ہے🫡
31/12/2023

تاش میں یکہ اور ♠️
اور زندگی کے سفر میں سکہ🪙
جب چلتا ہے تو دنیا سلام کرتی ہے🫡

قاہد انقلاب یاسین ملک صاحب
29/12/2023

قاہد انقلاب یاسین ملک صاحب

12/12/2023
جو خاموش ہوں اُنہیں کمزور نہیں سمجھا کرتے 🔥☠️👑
12/11/2023

جو خاموش ہوں اُنہیں کمزور نہیں سمجھا کرتے 🔥☠️👑

Allah Hafiz brother ✈️✈️
04/10/2023

Allah Hafiz brother ✈️✈️

01/10/2023

گرفتاریاں مسائل کا حل نہیں ہے طاقت کے زور پہ جس تحریک کو کچلنے کی کوشش کی گئی تاریخ گواہ وہ تحریک کمزور نہیں مضبوط ہوئی ہے !

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultania mart cash & carry battal Aqib kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share