Arfa Printers & Computers

Arfa Printers & Computers Its All About Printing

Smart copier
07/01/2022

Smart copier

Any one need to design brochures,penaflax,visiting card, and passport size pictures contact with me.
19/12/2021

Any one need to design brochures,penaflax,visiting card, and passport size pictures contact with me.

Nadra Vaccination cards facility available here.
14/09/2021

Nadra Vaccination cards facility available here.

پاسپورٹ کی موڈیفیکیشن اور ری نیو کے لیے رابطہ کریں
28/06/2021

پاسپورٹ کی موڈیفیکیشن اور ری نیو کے لیے رابطہ کریں

اسلام و علیکم تمام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آن لائن فیس ...
02/06/2021

اسلام و علیکم تمام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آن لائن فیس ٹو فیس پیپرز 6 جون سے شروع ہو ررہے ہیں۔
بی اے،اےڈی اے،بی ایڈ پروگرامز کے پیپرز آن شروع ہو رہے ہیں۔
ارفع پرنٹرز اینڈ کمپیوٹرز کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ جی ایم مارکیٹ کھوئی رٹہ آن لائن پیپرز حل کروانے کی سہولت دے رہا ہے لہذا آن لائن سہولیات حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
For advance booking please contact with us03045418873,03410687400,03150148893

ارفع کریم کی بیماری کا آغاز ہوا ..پاکستان کی بیٹی کا آخری وقت قریب آن پہنچا تھا۔اس کے پاس صرف 24 دن کا وقت باقی تھا ..ار...
17/05/2021

ارفع کریم کی بیماری کا آغاز ہوا ..
پاکستان کی بیٹی کا آخری وقت قریب آن پہنچا تھا۔اس کے پاس صرف 24 دن کا وقت باقی تھا ..

ارفع کریم اپنی بیماری سے پہلے ناسا کے کسی پراجیکٹ پر کام کر رہی تھی۔ 22 دسمبر 2011 کو ارفع کریم کو گھر پر ہی تھیں جب مرگی کا دورہ پڑا ،ان کو فوری طور پر سی ایم ایچ ہسپتال پہنچایا گیا ،وہاں ان کو دل کی تکلیف بھی شروع ہو گئی ،جس کی شدت سے وہ کومے میں چلی گئیں ۔ 2جنوری 2012 کو بل گیٹس نے ارفع کریم کے والدین سے رابطہ کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ ارفع کا علاج اپنی زیر نگرانی امریکہ میں کروانا چاہتے ہیں۔بل گیٹس کے ہی کہنے پر امریکی ڈاکٹرکا پینل بنا جو وڈیو کانفرنسزکے ذریعے پاکستانی ڈاکٹر کی رہنمائی اور معاونت کرتے رہے ..

9 جنوری 2012 کو ارفع کی طبعت کچھ سنبھلی لیکن عارضی طور پر ۔ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق اس کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا تھا ۔وہ 2012 میں 24 دن کومے میں رہنے کے بعد 14 جنوری 2012 بروز ہفتہ لاہور کے سی ایم ایچ اسپتال میں اللہ کو پیاری ہو گئیں ..

14 جنوری 2012 کو 10 بجے شب تمام پاکستان کے چینل پر ان کی افسوس ناک خبر نشر ہوئی تو پوراپاکستان صدمے سے نڈھال ہوگیا ..

کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں ارفع ان میں سے ایک تھی ۔مائیکرسافٹ ٹیکنالوجی میں جو ارفع کریم رندھاوا کو دسترس تھی اس کو خراج تحسین ،خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حکومت نے بعد از مرگ لاہور کے ایک پارک اور کراچی کا آئی ٹی سینٹر ارفع کریم نام سے منسوب کر دیا ..

علاوہ ازیں ان کے گائوں کو بھی ارفع کریم کا نام دے دیا گیا ۔کرنل عبدلکریم رند ھاوا ارفع کریم کے والد ،جن کا کام ملک کا دفاع کرنا ہے جو کہ ایک آرمی آفیسر ہیں انہوں نے پاکستان کو ایک راستہ دکھایا کہ پاکستان کا نظریاتی سرحدوں پر دفاع ارفع کریم جیسی بیٹیاں ہیں جن سے دنیا کے سامنے پاکستان کا روشن چہرہ واضح ہوتا ہے ..

ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گاؤں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں ۔آپ کے والد امجد عبدالکریم رندھاوا ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک تہلکہ مچا دیا۔ ،ارفع کریم رندھاوا نے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزازحاصل کیا ..

اس سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ۔اس سے دنیا میں یہ پیغام گیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ارفع کریم جب بل گیٹس سے ملی تو اس کے بارے میں کہا گیا کہ پاکستان کا دوسرا رخ ۔ ارفع کریم کو پاکستان کے دوسرے چہرے کا نام دیا ۔ ایک روشن چہرے کا نام۔ ارفع کریم رندھاوا مائیکروسافٹ کارپوریشن کی دعوت پر جولائی 2005 میں اپنے والد کے ہمراہ امریکہ گئیں ۔
جہاں اسے دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کی سند دی گئی ..

کمپیوٹر کا نام لیں تو ہمارے دماغ میں بل گیٹس کا نام بھی آتا ہے ۔بل گیٹس کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی کو وسعت دی ،آسان بنایا،عام افراد تک اس کی رسائی ممکن ہوئی .. بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں .. اس عظیم ہستی جس کی زندگی بہت مصروف ہے .. بل گیٹس نے ارفع کریم سے دس منٹ ملاقات کی۔ ارفع کریم کی حوصلہ افزائی کی ،کہا جاتا ہے کہ ارفع کریم سے زیادہ بل گیٹس اس سے متاثر ہوئے ..
اس ملاقات میں بل گیٹس نے ارفع کریم کو دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ اپلی کیشن کی سند عطا کی .. یہ نہ صرف ارفع ،اس کے والدین ،بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر کی بات تھی۔اس ملاقات میں بل گیٹس نے ارفع کریم کو کہا،۔اوہ تو یہ بھی پاکستان کا ایک چہرہ ہے کہ تمھاری جیسی لڑکیاں بھی وہاں ہیں ؟ورنہ میں تو یہی سمجھتا تھاکہ و ہاں لڑکیوں کو پڑھنے نہیں دیا جاتا ،ارفع نے بڑے اعتماد سے بل گیٹس سے کہا ،پاکستان کا بس یہی چہرہ ہے ..

یہ تھی ارفع کریم #پاکستان کا چہرہ ۔یہ ایک بہت بڑا اعزاز تھا .. ارفع کریم نے بل گیٹس کے ساتھ ناشتہ بھی کیا .. اسکے علاوہ دبئی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے دو ہفتوں کے لیے انہیں مد عو کیا گیا جہاں انہیں مختلف تمغہ جات اور اعزازات د ئیے گئے .. ارفع کریم نے دبئی کے فلائینگ کلب میں صرف دس سال کی عمر میں ایک طیارہ اڑایا اور طیارہ اڑانے کا سرٹیفیکٹ بھی حاصل کیا ..

ارفع کریم کو 2005 میں اس کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ِ ” صدارتی ایوارڈ “،”مادرملت جناح طلائی تمغے” اور” سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا ۔صرف دس سال کی عمر میں انہوں نے” پرائڈ آف پرفارمنس” بھی حاصل کیا جس کو حاصل کرنے کے لیے عمر لگ جاتی ہے ..

مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ سن 2006 کی تکنیکی ڈیولپرز کانفرنس میں پاکستان میں سے صرف ارفع کریم کو مد عو کیا گیا تھا۔پوری دنیا سے پانچ ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان کا روشن چہرہ صرف ارفع کریم تھی ۔یہ پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز تھا۔ملک و قوم کا فخر تھی ،اس نے سولہ سال کی عمر میں وہ سب حاصل کر لیا جو کرنا تھا ۔پوری دنیا میں اپنا سکہ منوایا ۔اور پوری دنیا کے سامنے ملک و قوم کا خوب نام روشن کیا ،پاکستان اور اہل پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ..
خدا تعالی #جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ...

29/04/2021

Last date of B.A/B.ed/M.ed/M.A education continue online admission last date 29-04-2021
Contact with us
03045418873

Arfa Printers and computer Bypass Road GM market khuirattta
19/04/2021

Arfa Printers and computer Bypass Road GM market khuirattta

Ertugral swords are available at Arfa Printers and computer Bypass Road khuirattta
21/03/2021

Ertugral swords are available at Arfa Printers and computer Bypass Road khuirattta

Laptops are available on demand at Arfa Printers and computer Bypass Road khuirattta contact with us .03045418873
12/03/2021

Laptops are available on demand at Arfa Printers and computer Bypass Road khuirattta contact with us .03045418873

Address

Arfa Printers And Computers GM Market Bypass Road Khuiratta (A. K)
Khuiratta
11200

Telephone

+923009799056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Printers & Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arfa Printers & Computers:

Share