Jarar news

Jarar news soonvalley or khushab ki har qisam ki khabron se agahi

02/05/2020

Female Staff Required
Ufone office Jauharabad
Education .Matric. B.A/B.sc/B.Com
Post:Assitant Manager And Marketing
Fix salary: 15000
available seats: 5(Five)
Interview: 10:00am To 4 pm
Come with complete docouments
orignal I.d Card+copy
orignal documents+copy.
contact :+923319776913

15/05/2018

ضلع کونسل کا"ری الیکشن"
"وارث کلو"کی"پارلیمنٹرین گروپ"کوٹکٹ دیےجانےبارے"ہمزہ شہباز"سےملاقات،
کسی کوٹکٹ نہیں دیں گے،ضلع اوپن ہوگا،ہمزہ

15/05/2018

اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس شوکت عزیزصدیقی کےدفترمیں آگ لگ گئ

15/05/2018

پاکستان
میں کل
رمضان
کاچاندنظرآنےکےامکانات ہیں
محکمہ موسمیات

15/05/2018

فرمانِ مصطفیﷺ:
جب رمضان آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کے زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے
صحیح بخاری، کتاب الصوم، ج1، ص626، الحدیث: 1118

14/05/2018

وفاقی حکومت کا رمضان پیکج کااعلان
ایک ارب تہترکروڑ روپےکی سبسڈی،
یوٹیلیٹی سٹورزپرایک ہزارسے زائداشیاکی قیمتوں میں
10فیصدتک کمی

14/05/2018

"محترمہ سمیرا ملک"کی موضع نامیوالی آمد،
وادی نیلم کے حادثہ میں جانبحق میاں بیوی کے لواحقین سے تعزیت

14/05/2018

ملک شعیب اعوان پھتال
یونین کونسل چوھاہ نے اپنی تمام برادری سمیت امیدوار MPA) PP82 )ملک محمود الحسن اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

14/05/2018

"کاونٹر ٹیرارزم فورس"
میں
ایک سو دو"ڈرائیورز
"سولہ" ڈسپیچ رائیڈر
کی آسامیاں
عمر اٹھارہ تا پینتیس سال
آخری ڈیٹ"اٹھائیس"مئی

14/05/2018

"اٹامک انرجی ڈیرہ غازی خان"
میں
ٹیکنیشن
جونیئر اسسٹنٹ
سپیشل اہیکل آپریٹر
کی آسامیاں
بیچلر تا مڈل
عمر 18 تا 35
آخری 3
جون

14/05/2018

سابقہ امیدوار براۓ وائس چیرمین یونین کونسل مرد وال ملک آصف اعوان نے امیدوار براۓ ایم پی اۓ ملک محمود الحسن اعواں کی حمایت کا اعلان کر دیا

Address

Joharabad
Khushabad
41100

Telephone

+923319776913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jarar news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share