Gulshan e Iqbal

Gulshan e Iqbal اس پیج پر گلشن اقبال ٹاون کراچی سے متعلق خبریں پوسٹ کی ج

01/03/2022

کورنگی میں نیشنل ریفائنری کے قریب کیش وین لوٹنے کی کوشش
ایک کمپنی ملازم جاں بحق دو سیکیورٹی گارڈ زخمی

01/02/2022

رواں سال کا پہلا ماہ کراچی کے شہریوں پر بجلی بن کر گرا

کراچی : 31 روز کے دوران صرف ڈکیتی کی مزاحمت پر 10شہری جان سے گئے

کراچی : ڈکیتی مزاحمت کی کوشش میں 60سے زائد شہری زخمی ہوئے

31روز میں شہری کروڑوں کی نقدی ۔سونا اور دیگر سامان سے محروم

کراچی: کے مختلف اسپتالوں میں 81 افراد جاں بحق 140 زخمی لائے گئے

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والوں میں 3پولیس اہلکار بھی شامل

کراچی : زاتی ۔جھگڑےاور دشمنی میں 11 افراد جاں بحق 29 زخمی ہوئے

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق 2 زخمی ہوئے

پتنگ سے گلاکٹ کر جھلس کر اور دیگر واقعات میں 13زخمی ہوئے

کراچی : جنوری میں 4خواتین سمیت 9افراد نے خودکشی کی

کراچی :جنوری میں مختلف علاقوں میں سے 26 لاشیں ملی ہیں

30/01/2022

کراچی: شہری روزانہ کی بنیاد پر لوٹنے لگے

ایک لاکھ 85 ہزار روپے شہریوں سے لوٹ کر ڈکیت با آسانی فرار

کراچی: گودھرا چوک حمزہ اسٹیٹ کے نزدیک شہری کو لوٹ لیا گیا ۔۔

کراچی: شہری موٹر سائیکل سے اتر کر گھر کے دروازے کی طرف جاتا ہے ، سی سی ٹی وی

کراچی: ایک موٹر سائیکل پر دو ملزمان سوار نے پہلے سے شہری تعاقب کیا ہوا تھا ، سی سی ٹی وی

کراچی: شہری جیسے ہی اپنے گھر کے دروازے کی طرف کھولنے جاتا ہے اس کے پیچھے سے آ کر ڈکیت لوٹ کے آرام سے فرار ہو جاتے ہیں، سی سی ٹی وی

آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے..
29/01/2022

آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے..

21/10/2021

Imtiaz Supermarket Bahadarabad Rs 18 lakh ki DACAITI, today

Imagine in broad daylight and extremely rushed area and supermarket.
Height of lawlessness !

یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین، خلیفہ دوم، سسر رسول سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️
10/08/2021

یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین، خلیفہ دوم، سسر رسول سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️

اس گرمی میں ان بیزبانو کا بھی خیال کرے اپنے گھر کی کھلی فزا میں انکے لیئے پانی رکھا کریں شکریہ
28/05/2021

اس گرمی میں ان بیزبانو کا بھی خیال کرے اپنے گھر کی کھلی فزا میں انکے لیئے پانی رکھا کریں شکریہ

14/05/2021
سعودیہ عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا لہزا 30 روزے پورے ہونگے اور سعودیہ عرب میں عید 13 مئی 2021 کو ہوگی
11/05/2021

سعودیہ عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا لہزا 30 روزے پورے ہونگے اور سعودیہ عرب میں عید 13 مئی 2021 کو ہوگی

مجبوری غربت اور محتاجی میں سود لینے سے بہتر ہے زکوٰۃ لیلے کیو کے سود  کھانے والے کو اللّٰہ پاک معاف نہیں کریگا
11/05/2021

مجبوری غربت اور محتاجی میں سود لینے سے بہتر ہے زکوٰۃ لیلے

کیو کے سود کھانے والے کو اللّٰہ پاک معاف نہیں کریگا

Address

Abul Hasan Asphani Road
Kiamari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan e Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulshan e Iqbal:

Share