IKS mart kohat

IKS mart kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IKS mart kohat, Business service, kohati dhok billitang kohat, Kohat.

آنلائن خریداری کا با اعتماد ادارہ
IKS mart kohat
"We deal in all types of electronics"
ر قسم کی الیکٹرانک مصنوعات مناسب قیمت اور بہترین معیار کے ساتھ دستیاب ہیں۔"

قیمت 5000 اچھی کوالٹی فالو کریں اور اگے شیئر کریں رابطہ نمبر ۔0336934176903177989843
12/10/2026

قیمت 5000 اچھی کوالٹی
فالو کریں اور اگے شیئر کریں
رابطہ نمبر ۔03369341769
03177989843

قیمت 7000 ڈیلیوری چارجز 500باقی پیمنٹ کیش ان ڈلیوری ہوگی اچھی اور بہترین کوالٹی (چادر) ملنے پر خوب چیک کر کے اگر کوئی مس...
10/10/2026

قیمت 7000 ڈیلیوری چارجز 500
باقی پیمنٹ کیش ان ڈلیوری ہوگی
اچھی اور بہترین کوالٹی (چادر) ملنے پر خوب چیک کر کے اگر کوئی مسئلہ ہو یا کوالٹی اچھی نہ ہو تو واپسی بھی ہو سکتی ہے۔

30/09/2026

شیخ الحدیث شیخ یوسف احمد صاحب iks mart
کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟
🌟 لوکل ورک — باعزت روزگار — روشن مستقبل 🌟

اب صرف خواب نہیں، عملی موقع!

Online MÁRT آپ کے لیے لے کر آئی ہے ایک ایسا تربیتی پروگرام جو آپ کو ہنر، اعتماد اور باعزت روزگار کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🌿 علمائے کرام کی نگرانی میں شرعی اصولوں کے مطابق تربیت

✨ خصوصی پیشکش:
✅ لیپ ٹاپ کے ساتھ کورس بالکل مفت
✅ موبائل یا اپنے لیپ ٹاپ پر صرف 3000 روپے
✅ جدید اور عملی تربیت
✅ روزگار کے لیے مکمل رہنمائی

"اور انسان کے لیے وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔" (سورۃ النجم: 39)

25/09/2026

27.5 مرلہ پلاٹ براۓ فروخت
لوکشن خواصی بانڈہ چوک جرمہ کوہاٹ
تفصیل ویڈیو میں
رابطہ نمبر03369341769
03379785191
03177989843

🏠 کرائے کے لیے گھر درکار ہے 🏠السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸ہمیں کوہاٹ شہر کے گرد و نواح میں کرائے کے لیے ایک مناسب گھ...
20/09/2026

🏠 کرائے کے لیے گھر درکار ہے 🏠

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

ہمیں کوہاٹ شہر کے گرد و نواح میں کرائے کے لیے ایک مناسب گھر چاہیے۔

🔹 تقریباً 4 کمرے
🔹 ایک برآمدہ
🔹 گھر صاف ستھرا اور رہائش کے قابل ہو
🔹 اگر گھر کے ساتھ دکان وغیرہ موجود ہو تو مزید بہتر ہوگا۔ 🏪

📍 مطلوبہ علاقے:
▪️ توغ
▪️ بہادر کوٹ چونگی
▪️ بہاول نگر
▪️ جرونڈا روڈ کے قریب
▪️ ہنگو پھاٹک
▪️ بنوں روڈ
▪️ یا کوہاٹ شہر کے قریبی علاقے

اگر کسی بھائی کے علم میں ایسا گھر موجود ہو یا کسی کے پاس کرائے کے لیے گھر دستیاب ہو تو براہِ کرم رابطہ فرمائیں۔

📞 رابطہ نمبر:
03369341769
03177989843

جزاکم اللہ خیراً 🌹
پوسٹ کو آگے شیئر ضرور کریں۔

11/09/2026

🎉 آئی کے اس مارٹ کی جانب سے ریسیلرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب 🎉

اسلام آباد میں آئی کے اسمارٹ کی جانب سے اپنے معزز ریسیلرز کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسیلرز کو خصوصی طور پر سراہا گیا۔

🏆 جن ریسیلرز نے مقررہ ٹارگٹ کامیابی سے مکمل کیا، انہیں ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں لیپ ٹاپ بطور تحفہ دیا گیا، جبکہ دیگر کامیاب ریسیلرز میں کیش انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

تقریب کا مقصد ریسیلرز کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور انہیں مزید بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ دینا تھا۔

آئی کے اسمارٹ — کامیابی کے سفر میں اپنے پارٹنرز کے ساتھ! 💻💰👏
WhatsApp number 03369341769

11/09/2026

آج IKS Mart کے ہیڈ آفس، اسلام آباد میں شیخ محمد یوسف صاحب اور مفتی گوہر علی شاہ صاحب نے خصوصی طور پر تشریف لا کر ادارے کا دورہ کیا۔

انہوں نے کمپنی کے چیئرمین احتشام خان ساولڈھیر کی کاوشوں کو سراہا اور اس کی مزید ترقی و کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعاون اور حوصلہ افزائی کا یقین دلایا۔۔
WhatsApp number 03369341769

11/09/2026

🎙️ IKS Mart کے CEO جناب اہتشام خان کے ساتھ خصوصی انٹرویو

اس خصوصی انٹرویو میں IKS Mart کے اونر و CEO جناب اہتشام خان سے کاروبار، کامیابی کے سفر، مستقبل کے منصوبوں اور صارفین کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی۔

📍 IKS Mart — معیار، اعتماد اور بہترین سروس کا عزم

🎥 مکمل انٹرویو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
WhatsApp number 03369341769

پرو ایئر بڈزقیمت: 1050 روپےڈیلیوری چارجز: 250 روپےنیپھو اوریجنل ڈوئل مائیکقیمت: 4,700 روپےڈیلیوری چارجز: 250 روپے7 اِن 1...
26/08/2026

پرو ایئر بڈز
قیمت: 1050 روپے
ڈیلیوری چارجز: 250 روپے
نیپھو اوریجنل ڈوئل مائیک
قیمت: 4,700 روپے
ڈیلیوری چارجز: 250 روپے
7 اِن 1 اسٹریپس اسمارٹ واچ
قیمت: 1,750 روپے
ڈیلیوری چارجز: 250 روپے
پرو وائٹ ایئر بڈز بمعہ باکس
قیمت: 1,200 روپے
ڈیلیوری چارجز: 250 روپے
پرو ایئر بڈز
قیمت: 5,900 روپے
ڈیلیوری چارجز: 250 روپے

Pro White Airbuds with Box Rs 1200With 250 Delivery Charges
26/08/2026

Pro White Airbuds with Box
Rs 1200
With 250 Delivery Charges

Address

Kohati Dhok Billitang Kohat
Kohat
26110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IKS mart kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share