16/01/2025
اہل تشیع نے ایک بار پھر بگن پر لشکر کشی کرتے ہوئے بگن اہلسنت ابادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ آج پارہ چنار مدرسہ خامنی میں اہل تشیع نے بگن اہلسنت پر ایک بار پھر لشکر کشی کا فیصلہ کیا ہے ۔
بگن اہل تشیع کی بھاری ہتھیاروں کی زد میں ہے ۔ ریاستی ادارے فی الفور بگن پر لشکر کشی کا نوٹس لیں ۔
Copied