04/01/2026
📚 ایک استاد کو نوکری نہ ملی
🏥 اس نے کلینک کھول لیا
🪧 بورڈ پر لکھا:
💰 300 میں علاج
❌ نہ ٹھیک ہوا تو 1000 واپس
😏 ایک ڈاکٹر آیا
🗣️ بولا: مجھے ذائقہ محسوس نہیں ہوتا
💧 استاد نے دوا پلائی
😲 ڈاکٹر: یہ تو پٹرول ہے!
😎 استاد: مبارک ہو، ذائقہ واپس
💸 300 روپے پلیز
🔥 چند دن بعد دوبارہ آیا
🧠 ڈاکٹر: میری یادداشت کمزور ہے
💧 وہی دوا
😳 ڈاکٹر: یہ تو وہی ہے!
😜 استاد: یادداشت بھی واپس
💸 پھر 300 روپے
🤯 تیسری بار آیا
👀 ڈاکٹر: نظر کمزور ہو گئی ہے
💵 استاد: دوا نہیں
یہ لو 1000 روپے
😮 ڈاکٹر: یہ تو 500 کا نوٹ ہے!
😎 استاد: مبارک ہو، نظر واپس
💸 اب 300 روپے لاؤ
📌 نتیجہ
😎 استاد آخر استاد ہوتا ہے
#قدرت