ATTA Traders

ATTA Traders "اعلیٰ معیار، بہترین قیمت — آپ کا اعتماد، ہمارا معیار!"

عطا ٹریڈرز سے پائیں چاول اور گندم کا خالص آٹا، خالص سرسوں کا تیل، گندم کا دلیہ،
ہماری جدید مشینری سے حاصل کریں صاف، چمکدار چاول، جو آپ کے دسترخوان کی شان بڑھائیں!

02/03/2025

ماضی کو مرنے نہیں دو گے تو یہ تمہیں جینے نہیں دے گا...

رمضان مبارک 💓

دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں ۔۔ ۔💓صبح بخیر   🌄
18/02/2025

دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں ۔۔ ۔💓
صبح بخیر 🌄

14/02/2025

جمعہ مبارک 💓

عطا ٹریڈرز ، جو نام ہے اعتماد کا 💖الحمداللہ ، اللہ پاک کے فضل و کرم سے عطا ٹریڈرز  اپنی محنت اور جدید مشینری کی مدد  سے ...
13/02/2025

عطا ٹریڈرز ، جو نام ہے اعتماد کا 💖

الحمداللہ ، اللہ پاک کے فضل و کرم سے عطا ٹریڈرز اپنی محنت اور جدید مشینری کی مدد سے اب آپ کو دے رہا ہے اپنے ہی علاقہ میں زبردست سہولیات ۔۔۔۔۔۔۔

جس میں آپ کو خاص طور پہ بناسپتی چاول کو مکمل ، صاف اور چکمدار بنانے کی سہولت مہیا ہے
اس کے علاوہ گندم ، چاول، اور باجرہ کا خالص اور معیاری آٹا ، سرسوں کا خالص تیل ،

کیونکہ معیار پہ کوئ سمجھوتا نہی کیا جاتا

تو دیر کس بات کی ، آج ہی تشریف لایئں اور مزید معلومات کیلئے دیے گۓ واٹس آپ نمبر پہ کال یا میسج کریں

📞. 03338557264

10/02/2025

✅ خالص سرسوں کا تیل دستیاب ہے!
✅ 100% گارنٹی شدہ معیار!
✅ صحت اور ذائقے کا بہترین انتخاب! 🌿✨"

"سرخ سے سفید تک – جدید ٹیکنالوجی، خالص معیار! ✨🌾"چاول کا ہر دانہ خالص، ہر مرحلہ معیاری! 🌾🍚 ATTA Traders کے ساتھ معیار پر...
08/02/2025

"سرخ سے سفید تک – جدید ٹیکنالوجی، خالص معیار! ✨🌾"

چاول کا ہر دانہ خالص، ہر مرحلہ معیاری! 🌾🍚 ATTA Traders کے ساتھ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں!"

سب سے بڑی دلیری یہی ہےکہبندہ خود کو وہی ظاہر  کرے جو وہ حقیقت میں ہو۔مثبت رہیں، مثبت سوچیں ، جزاک اللہ
31/01/2025

سب سے بڑی دلیری یہی ہےکہ
بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ حقیقت میں ہو۔
مثبت رہیں، مثبت سوچیں ، جزاک اللہ

"یہ صرف ایک تصویر نہیں، ایک کہانی ہے۔ وہ کہانی جس میں محنت، قربانی اور دعائیں شامل ہیں۔ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے، وہ بابا ...
30/01/2025

"یہ صرف ایک تصویر نہیں، ایک کہانی ہے۔ وہ کہانی جس میں محنت، قربانی اور دعائیں شامل ہیں۔ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے، وہ بابا کی بے لوث محبت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شکرگزار ہوں، بابا! ❤️"

29/01/2025

برداشت کرنا سیکھیں.... رشتوں کو اہمیت دیں.... کیونکہ اگر رشتے چلے گئے تو واپس نہیں آئیں گے.
🖤✨

27/01/2025

🌹 صبح بخیر 🌅

Address

Basti Haider Wahin Tehsil Kot Chutta District Dera Ghazi Khan

32350

Telephone

+923338557264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATTA Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ATTA Traders:

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share