Pibiter Grow

Pibiter Grow vip course grafic and web design /online earning course

کوٹری ریجن میں حامید میمن نامی آفیسر غریب پنشنرز پر ظلم کر رہا ہے!رِشوت نہ ملنے پر غریبوں کے کیسز ریجیکٹ کر رہا ہے۔ جو غ...
17/08/2026

کوٹری ریجن میں حامید میمن نامی آفیسر غریب پنشنرز پر ظلم کر رہا ہے!
رِشوت نہ ملنے پر غریبوں کے کیسز ریجیکٹ کر رہا ہے۔ جو غریب بوڑھے حضرات پنشن کے حقدار تھے، ان کے کیسز خراب کر دیے گئے۔ افسوس کہ بولنے والا کوئی نہیں۔
کب تک اس طرح غریبوں پر ظلم ہوتا رہے گا؟ حامید میمن کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے!
یہ ہائی کورٹ کے آرڈر (۱۴:۶ مہینے) کو بھی نہیں مانتا۔ ای او بی آئی چیئرمین کو کھلے عام گالیاں دیتا ہے۔ کئی پنشنرز نے بتایا کہ جب انہوں نے کہا کہ ہم چیئرمین سے شکایت کریں گے تو حامید میمن نے پنشنرز کے سامنے ہی ای او بی آئی چیئرمین کو گالیاں دیں۔
اپنے ہی آفیسر کو ایسا کرتا ہے تو غریبوں کا کیا حال کرے گا؟



21/06/2026

جامشورو کے عوام اور مزدوروں کی آواز!

جامشورو میں ایک بار پھر تشویش پائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابراہیم عزیز ہنگورو کے خلاف مبینہ کرپشن کے معاملات سامنے آنے کے بعد انہیں کراچی ہیڈ آفس بھیجا گیا تھا۔ مزید یہ کہ معزز جج ریاضت علی سحر کے حکم اور سندھ ہائی کورٹ، حیدرآباد بینچ کے احکامات کے تحت انہیں جامشورو سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

مزدور حلقوں اور شہریوں میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ اگر دوبارہ انہیں جامشورو تعینات کیا گیا تو علاقے کے ماحول اور ادارے کے معاملات پر اثر پڑ سکتا ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ کسی بھی افسر کی تعیناتی میرٹ، شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق ہونی چاہیے۔ اگر کسی شخص پر کرپشن یا اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں تو ان کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔

جامشورو کے مزدور انصاف، شفاف نظام اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ کسی بھی دباؤ کے بغیر اداروں کو عوامی شکایات کا نوٹس لینا چاہیے۔

21/04/2026

مردان جلسے کی کامیابی کا خوف شاید حکومت پر واضح طور پر اثر انداز ہو چکا ہے۔
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رمل احسن کے مطابق وہ اس وقت ملک سے باہر ہیں، لیکن اس کے باوجود ان کے اہلِ خانہ کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ پاکستان میں تھیں تو انہیں دو مرتبہ بلاجواز گرفتار کیا گیا۔ انہی حالات اور اپنی جان کے خدشے کے باعث وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئیں۔
اب گزشتہ روز مردان جلسے کو جواز بنا کر، ان کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی بنیاد پر، پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کیا۔
لیکن ظلم، آخرکار ظلم ہی ہوتا ہے—جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
ہم سوشل میڈیا کے لوگ، خان کے سپاہی تھے، ہیں اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہیں گے۔

21/04/2026
21/04/2026

مظفرآباد ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔

25 اپریل یومِ تاسیس کے موقع پر تحریکِ انصاف آزادکشمیر مظفرآباد میں عظم الشان جلسہ کرے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اور سٹریٹ موومنٹ کو نئی سمت دیں گے۔

یہ صرف ایک جلسہ نہیں بلکہ حق انصاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا اعلان ہے۔

21/04/2026

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہمیں یاد ہے زرا زرا

21/04/2026

☠️ SCANDAL #1: FAKE ACCOUNTS CASE — Rs 5,000 ARAB KI LOOTING
Yeh Pakistan ki tarikh ka sab se bara money laundering scandal hai.
Asif Ali Zardari, unki behen Faryal Talpur, aur Omni Group ke chairman par ilzam hai ke unhon ne 29 benami accounts Summit Bank, Sindh Bank, aur UBL mein khulwaaye — un logon ke naamon par jo khud in accounts se anjaan the. Wikipedia
Supreme Court ke hukum par bani JIT ne apni report mein kaha ke Asif Zardari aur Omni Group in suspicious transactions ke zimmedar hain. JIT ne yeh bhi reveal kiya ke Bilawal family ka Rs 12 million se zyada maheene ka kharcha in fake accounts se ada kiya jata tha. Bilawal Houses Karachi aur Lahore ki tameer ke payments bhi in fake accounts se ki gayi. The News
FIA investigators ne 500 se zyada accounts uncovered kin — jo 32 bunyadi accounts se nikle — jisme gardeners, drivers, falooda bechne wale, aur chowkidaron ke naamon par accounts the, jinmein araboon rupay transfer hue. Dawn
JIT ki report mein kaha gaya ke total financial irregularities Rs 5,000 billion tak pahunch sakti hain. Ek tahqeeqat ke mutabiq Zardari Group, Omni Group, aur Bahria Town ne milikr assets illegally haasil kiye loans ki loot, government funds, kickbacks aur crime proceeds ke zariye. Dawn
NAB ne Zardari ki giraftari ke reasons mein yeh shamil kiye: fake accounts se ill-gotten money safaid karna, Summit Bank mein fraudulent shares kharidna, Omni Group ko apne aur fake accounts ke darmiyan "buffer" ki tarah use karna.








Address

Kotri Purani
76010

Telephone

+923423321216

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pibiter Grow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share