25/12/2022
Khushi Technology Zone
• ھمارے ھاں سمارٹ سی سی ٹی وی کیمرے مختلف ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔
• کسی بھی ڈیزائن میں سمارٹ سی سی ٹی وی کی معلومات یا خریداری کے لئے دیئے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ میسج کریں۔
• ہمارے تمام کیمروں کی ایک سال کی سافٹ ویئر کی وارنٹی ہے۔
• کیمرہ "2" میگا پکسل میں دستیاب ہیں۔
• کیمرہ کی خریداری کے لئے ھماری دکان پر تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں۔
• پہلے کیمرہ کا رزلٹ چیک کریں پھر خریداری کریں۔
• باقی شہروں میں کیمرہ منگوائیں۔ اگر کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect کرنے میں کوئی دشواری ھو تو کال کر کے ھماری مدد ھاصل کر سکتے ھیں۔
• اگر آپ کے پاس وائی فائے کی سہولت ھے تو اس کیمرہ کے ذریعے اپنے موبائل فون سے دنیا بھر میں کہیں سے بھی اپنے گھر ، دکان ، دفاتر اور قیمتی اشیاء نظر رکھیں۔
• اگر وائے فائے نہیں بھی ھے تو کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect ھو سکتا ھے۔ اور آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور ریکارڈنگ بھی Check کر سکتے ھیں۔
• یہ واحد کیمرہ ھے جس میں سپیکر اور مائک موجود ھیں۔
• الارم کی سہولت بھی ھے۔ مثلا آپ اپنی دکان پر لگے کیمرہ میں اپنی مرضی سے ایریا اور وقت طہ کر لیں۔ اس دوران کوئی بھی اگر وہاں سے گزرتا ھے تو آپ کے کیمرہ پہ الارم بجنا شروع ھو جائے گا۔
• یہ کیمرہ چاروں اطراف یعنی 360 ڈگری پر گھوم سکتا ھے۔
• اس کیمرہ کی لئے ڈی وی آر این وی آر اور کیبل کی ضرورت نہیں ھے۔
• کیمرہ کو آن کرنے کے لئے بجلی کی ضرورت ھوتی ھے۔
• اندھیرے میں بھی کام کرتا ھے۔
• کوریر سروس کے ذریعے ڈیلوری پورے پاکستان میں کی جاتی ھے۔
• Cash on delivery all over Pakistan.
• Call & WhatSapp 0309-0017900
CCTV Hikvision Asia Pacific