Khan zada shazi

Khan zada shazi شازی خان زادہ (آفیشل پیج لائیک ۔کمنٹ کریں اور شئیر کجیئ? shazi khan zada

پٹواری فارغ گواہ ختم حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد...
31/12/2025

پٹواری فارغ گواہ ختم
حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بورڈ آف ریونیو نے واپس لے لیا اب پٹواری کے پاس صرف ریکوری گرداوری اور عدالت میں ریکارڈ فراہم کرنا باقی رہ گیا ۔
نئے طریقہ کار کے تحت سائل اراضی ریکارڈ سنٹر یا ای سہولت مرکز سے فرد بیع وصول کرے گا بعد ازاں اشٹام فروش سے باقاعدہ رجسٹری تحریر کروائے گا اور تحصیلدار کے پاس سائل اپنی تمام تر دستاویزات پیش کرے گا اور تحصیلدار ایک دن کے اندر اس رجسٹری کو پاس کرے گا گواہان کی ضرورت نہ ہے

24/12/2025
میں ایک بے گناہ کے حق میں بلوچستان کی بلوچ عوام سے بائیکاٹ کرتا ہوں
20/07/2025

میں ایک بے گناہ کے حق میں بلوچستان کی بلوچ عوام سے بائیکاٹ کرتا ہوں

اس کو مارنے والے  انسان نہیں انسانوں کی شکلوں میں خنزیر ہیں
20/07/2025

اس کو مارنے والے انسان نہیں انسانوں کی شکلوں میں خنزیر ہیں

Shazi Khan Zada
10/03/2025

Shazi Khan Zada

24/06/2023

ISPR Defenders
ramzanawan7782
Noted this person account and secret Question about of force's etc please action to this virel video

15/05/2023

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان سپاہ صحابہ کے پاکستان تحریک انصاف کو کلعدم قرار دے کر بین کیا جائے گا

زرائع

14/05/2023

maliksheraz0008
ISPR Defenders
I have already report to this account and share copy link website of ISPR

28/04/2023

اسلام علیکم
امید کرتا ہوں تمام دوست احباب بلکل خیریت سے ہونگے جیسے کہ اپکو معلوم ہے ہمارا ادارہ اخوت آرگنائزیشن بلا سود قرضے فراہم کر رہا ہے ایسے ہی اب اخوت آرگنائزیشن نے صحت کہانی کارپوریٹ کا سسٹم لاؤنچ کیا ہے جو آپ باآسانی اپنے گھر بیٹھیں اپنا علاج کروا سکتے ہیں
نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے خود کو رجسٹرڈ کروائیں
مزید معلومات کے لیے مجھے وٹس ایپ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sehatkahani.corp.app

سعودی عرب فٹبال ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم ارجنٹائن کو شکست دے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا..😘اور آخر میں اللہ تعالیٰ کا ...
23/11/2022

سعودی عرب فٹبال ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم ارجنٹائن کو شکست دے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا..😘اور آخر میں اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کردیا ماشاءاللہ.💓🔥

مشہور فلمی اداکار اور  پروڈیوسر مورگن فری مین نے اسلام قبول کر لیا.اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
23/11/2022

مشہور فلمی اداکار اور پروڈیوسر مورگن فری مین نے اسلام قبول کر لیا.
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤

Address

Lahore

Telephone

+923101029374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan zada shazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share