Awais Electric & Sanitary Store

Awais Electric & Sanitary Store AWAIS ELECTRIC & SANITARY Working Since 1998 In Lahore.

With Quality Products And Promising Services.
>> Industrial Sector
>> Domestic Sector
>> Commercial Sector
And All Kind Of Electrical And Sanitary Products and Services Authotized Dealers,Popular Pipes and Fittings, IIL PPRC Pipes and Fittings, Pakistan Cables, GM Cables and Pipes, TJ Cables and Switch Sockets, Royal Fans, SK Fans, and more other various brands related to Sanitary and Electrics

04/02/2022

۔
رزق کا اڈا _
۔
چند دن پہلے بازار ایک دُکان پہ گیا _ دُکان دار صاحب موبائل پر مصروف تھے _ اُنہیں میرے آنے کا پتا ہی نا چلا اور میں اُن کے فارغ ہونے کے انتظار میں دُکان میں پڑے ایک بنچ پہ بیٹھ گیا _ دُکاندار صاحب شاید کسی پرائی خاتون ساتھ محوِ گُفتگو تھے _ انتہائی غیر اخلاقی اور نَنگی باتیں کی جا رہی تھیں _
قریباً ایک منٹ اُن کی کال چلی _ جب اُنہیں میرے آنے کا پتا چلا تو اُنہوں نے کال ڈَسکُنکٹ کر کہ میرے پہ توجہ دی ، لیکن اب میں اُن کی باتیں سُن کر بددِل ہو چکا تھا _
اُنہیں ڈسٹرب کرنے کے لئے معزرت کی اور بغیر کُچھ خریدے اگلی دکان پہ چلا گیا کیونکہ میرا خیال ہے کہ جن صاحب کو اپنی روزی روٹی والی جگہ کا ہی اِحترام نہیں تو میں اُن سے کِسی بھی احترام اور دیانت داری کی توقع کیوں کروں _ مُجھے یہ مناسب نہیں لگتا کہ جن کا اپنا رِزق گندے خیالات اور بیہودہ باتوں سے آلودہ ہو میں اُن کے ہاتھوں لے کر اپنا رزق بھی آلودہ کروں _
۔
پہلی کلاس میں سکول داخل ہوا تو پاؤں میں قینچی چپل ہوتی تھی _ بھاگ دوڑ میں چپل ٹوٹی تو امی نے کہا کہ جاؤ اور اِسے مُرمت کروا لو _ محمود بوٹی روڈ لاہور سے مین جی ٹی روڈ پر چڑہتے ہی دائیں ہاتھ سُکھ نہر کے پُل ساتھ موچی صاحب بیٹھا کرتے تھے _
وہاں پہنچا _ اُسے چپل پکڑائی اور خود اُس کے پاس پڑی پَتھر کی سِل پہ بیٹھ گیا _ موچی صاحب نے مُجھے بُری طرح دُھتکار کر اُس سِل سے اُٹھا دیا _ بولے کے اِس سِل پر میں اپنے تمام تر اوزار تیز کرتا ہوں _ یہ صرف پتھر کی سِل نہیں ، میرا روزی کمانے کا اڈا ہے اور تم اس پہ پیر رکھ کے بیٹھ گئے ہو _ تُم نے سِل پر پیر رکھ کر میرے رزق کی بے حرمتی کی _
موچی صاحب مزید بولے _ تُمہیں تُمہارے باپ نے یہ نہیں بتایا کہ جہاں سے رزق کمایا جائے وہاں اللّٰہ رسول ﷺ کا نام لیا جاتا اور کِسی طرح کی بدتمیزی نہیں کی جاتی _ پتا نہیں تُم نے ہاتھ بھی دھوئے ہوئے یا نہیں _ فوراً یہ سِل چھوڑو اور پرے ہَٹ کر بیٹھو _
مُجھے موچی کی اِس بات سے کافی بے عزتی محسوس ہوئی _ پانچ چھ سال کا تھا پر دل میں یہ آیا کہ یہ ہی سِل اُٹھا کر موچی کے سر میں دے ماروں اور فوراً اپنی بے عزتی کا بدلہ لے لوں ، لیکن چُپ کر گیا _
مُجھے نہیں علم کہ وہ موچی صاحب اِس وقت کہاں اور کس حال میں ہوں گے _ اُن کی بات مُجھے بُری تو لگی لیکن اُس بندے نے مُجھے میری زندگی تک کے لئے ایک پاکیزہ اور دوٹوک سبق دے دیا _
جہاں میں رزق کماتا ہوں زمین کے اُس ٹکڑے پر مُجھےصرف اچھا اچھا کرنا ہو گا ، اچھا اچھا سوچنا ہو گا ، حق کرنا ، سچ بولنا اور پورا تولنا ہو گا _
رزق کمانے والی اُس جگہ کو مُجھے عزت دینا ہو گی تا کہ میرا رزق مُجھے عزت دے _
ایک بھائی کی وال سے ماخوذ

وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا.......Our little heroes are not forgotten. The precious lives lost can never be replace...
16/12/2021

وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا.......
Our little heroes are not forgotten. The precious lives lost can never be replaced and will always be missed. We Pakistanis--as a nation__ grieve again on the loss of these pure souls.
# &sanitarystore

A violent mob in sialkot lynched a Sri Lankan man and set his body on fire over alleged blasphemy. Awais Electric & Sani...
05/12/2021

A violent mob in sialkot lynched a Sri Lankan man and set his body on fire over alleged blasphemy. Awais Electric & Sanitary Store, Lahore is feeling sorry for this inhuman tragedy that happened today. our condolence and prayers are with the family of the deceased.😔




&sanitarystore

07/10/2021
19/04/2021

مذمت ۔۔مذمت ۔۔مذمت
معزز تاجران
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
اویس الیکٹرکل اینڈ سینٹری سٹور لاھور
19-04-2021 بروز پیر
بوجہ
"شہدائے ناموس رسالت"
شٹرڈاؤن پہیہ جام ہڑتال
کی حمایت میں بند رہے گی۔
ھم حکومت اور انتظامیہ کے اس ظالمانہ اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
گدائے مصطفٰی:-
محمّد شفیق"

نوٹ:-
اس پیغام کو دوسرے گروپوں
میں بھی بجھوا دیں
شکریہ

Ramadan Mubarak to everyoneMay all your prayers are heard ❤
13/04/2021

Ramadan Mubarak to everyone
May all your prayers are heard ❤

11/03/2021

11/03/2021






Awais Electric & Sanitary Store Breeze Fans  Sapphire Model 56"99.99% pure copper wireFor inquiry call us 03234320786042...
04/03/2021

Awais Electric & Sanitary Store
Breeze Fans
Sapphire Model 56"
99.99% pure copper wire

For inquiry call us 03234320786
04235182975

Address

Jafferabad Market, Block F-2, Wapda Town, Phase-1
Lahore
54770

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923004749165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Electric & Sanitary Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Electric & Sanitary Store:

Share