10/08/2026
🧩 پہیلی — بوجھو تو جانیں! 🤔
ایک طالب علم کے پاس 3 کتابیں ہیں۔
وہ روزانہ ہر کتاب کے 10 صفحات پڑھتا ہے۔
📚 تو بتائیں، وہ 5 دن میں کل کتنے صفحات پڑھے گا؟
A) 100
B) 120
C) 150
D) 180
👇 اپنا جواب Comment میں لکھیں!
دیکھتے ہیں سب سے پہلے صحیح جواب کون دیتا ہے! 😍