03/05/2022
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*عید الفطر مبارک*
*میری جانب سے عیدالفطر مبارک. اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے آپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے اور اپنی رحمت سے نوازتا رہے. آپ کے روزے قبول فرمائے.*
*آمین ثم آمین*