MK Eggs Suppliers

MK Eggs Suppliers Our company supplies eggs all over Lahore, we are wholesale dealers of eggs.

Stop trading time for money. Build assets that pay you forever.
23/08/2025

Stop trading time for money. Build assets that pay you forever.

کیپٹن قدیر بلوچ شہید کی الفاظ💔مجھ سے کسی نے پوچھا: کون ہو آپ میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچان...
22/08/2025

کیپٹن قدیر بلوچ شہید کی الفاظ💔
مجھ سے کسی نے پوچھا:
کون ہو آپ میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا۔ ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھا اور آواز دی ماں ایک فقیر آیا ہے باہر کھانے کو کچھ دو تب ماں نے سامنے روٹی رکھ دی اور کہا فقیر دعا کرنا میرے بیٹے کے لٸے
میں نے سوال پوچھا 😭
بیٹا کیا کرتا ہے ماں کی انکھوں کا ضبط ٹوٹا اور آنسوؤں کے پیمانے چھلک گٸے رندھاٸی سی آواز میں کہا آرمی میں ہے۔
لیکن کوئی پتہ نہیں ہوتا بہت کم رابطہ کرتا ہے اور یہی بات بولتا ہے ماں اگر میں لوٹ کر واپس نہیں آیا تو سمجھ لینا مجھ سے اس وطن کی مٹی کے تحفظ کی قسم نے جان مانگی اور اس سر زمین نے گود میں لے لیا ہوگا۔ اور ماں کی انکھوں کا آنسو آج بھی میں نہیں بھول پایا۔😪
اللہ کی قسم نجانے ایسی کتنی ماؤں کے بیٹے اس وطن کے لیے قربانی دے رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین🤲🇵🇰
😭

21/07/2025
شکست یتیم ہوتی ہے فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں۔🖤
20/11/2024

شکست یتیم ہوتی ہے فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں۔🖤

مائیک ٹائی سن اور کتاب کی طاقت:مائیک ٹائی سن جیتا یا ہارا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس جرآت کی داد دیں کہ اس نے 58 ...
18/11/2024

مائیک ٹائی سن اور کتاب کی طاقت:

مائیک ٹائی سن جیتا یا ہارا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس جرآت کی داد دیں کہ اس نے 58 سال کی عمر میں اپنے آپ کو اس فائٹ کے لئے تیار کیا، محنت کی، ہارنے سے مائیک ٹائی سن چھوٹا نہیں ھوا، وہ اپنے وقت کا سکندر تھا

کہتے ہیں جس آدمی نے زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا ھو گا وہ مائیک ٹائی سن ھے، جس آدمی کو یہ نہیں پتا تھا کہ اس کا باپ کون ھے، اس نے بے انتہا غربت دیکھی، اسے گھریلو لائف کا پتا ہی نہیں تھا، اس نے ایک قاتل بننا تھا ایک کریمنل بننا تھا، وہ ایک غصے سے بھرا ہوا نوجوان تھا جس کے پاس بے انتہا طاقت تھی، وہ ہر اس چیز کو تباہ کر دینا چاہتا تھا جس نے اس کے مقدر میں یہ کچھ لکھا تھا

پھر اسے ایک شخص ملا جو اسے کوڑے سے آٹھا کر گھر لے گیا، اسے اچھے کپڑے دیئے اچھا کھانا دیا، عزت دی، اس کے ہاتھ میں کتاب پکڑائی اور اسے جم لے گیا، اس کے بعد مائیک ٹائی سن نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، اس شخص کا نام Cuz تھا، جس کے ذکر پر مائیک ٹائی سن آج بھی رو پڑتا ھے اور وہ Cuz کا اپنا حقیقی باپ قرار دیتا ھے
مائیک ٹائی سن صرف اپنی طاقت سے مائیک ٹائی نہیں بنا بلکہ وہ اپنی طاقت اور Cuz کی اس کے ہاتھ میں پکڑائی ھوئی کتاب کی وجہ سے مائیک ٹائی سن بنا۔

Fresh eggs available in gulberg 3 lahore
26/08/2024

Fresh eggs available in gulberg 3 lahore

Address

Ghalib Market, Gulberg 3
Lahore
54660

Telephone

+923080670938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Eggs Suppliers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK Eggs Suppliers:

Share