Corteva Agriscience

Corteva Agriscience Corteva Agriscience™
Welcome to the official page for Corteva Agriscience™.

Our purpose is to enrich the lives of those who produce and those who consume, ensuring progress for generations to come.​

بورے والا  کے ظفر واہلا نے موسمی مکئی 2025 میں پایونیر P3875 کے ساتھ 115 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی۔پایونیر کے ساتھ بہتر...
23/05/2026

بورے والا کے ظفر واہلا نے موسمی مکئی 2025 میں پایونیر P3875 کے ساتھ 115 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی۔

پایونیر کے ساتھ بہتر پیداوار اور بھرپور منافع!

دھان کی فصل کی بہتر شروعات ہی بہتر پیداوار کی ضمانت ہے۔ڈاؤ یو کے ساتھ جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول حاصل کریں اور فصل کو ابت...
23/05/2026

دھان کی فصل کی بہتر شروعات ہی بہتر پیداوار کی ضمانت ہے۔
ڈاؤ یو کے ساتھ جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول حاصل کریں اور فصل کو ابتدا سے ہی مضبوط بنیاد دیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا ہمارے مجاز ڈیلر سے رابطہ کریں۔

اجیکسا کا ماحول دوست فارمولا دھان کی فصل کو مؤثر تحفظ فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ کی محنت ہر مرحلے پر محفوظ رہے اور بہترین نت...
23/05/2026

اجیکسا کا ماحول دوست فارمولا دھان کی فصل کو مؤثر تحفظ فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ کی محنت ہر مرحلے پر محفوظ رہے اور بہترین نتائج حاصل ہوں۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا ہمارے مجاز ڈیلر سے رابطہ کریں۔

اجیکسا کی تیز جذب ہونے کی صلاحیت کے ساتھ بہتر اثردھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول کے لیے ایک قابلِ اعتماد انتخا...
22/05/2026

اجیکسا کی تیز جذب ہونے کی صلاحیت کے ساتھ بہتر اثر
دھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول کے لیے ایک قابلِ اعتماد انتخاب۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا ہمارے مجاز ڈیلر سے رابطہ کریں۔

وہاڑی کے خضر حیات نے موسمی مکئی 2025 میں پایونیر P4040 کے ساتھ 120 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی۔پایونیر کے ساتھ بہتر پیداو...
22/05/2026

وہاڑی کے خضر حیات نے موسمی مکئی 2025 میں پایونیر P4040 کے ساتھ 120 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی۔

پایونیر کے ساتھ بہتر پیداوار اور بھرپور منافع!

22/05/2026

مکئی کی فصل کو سٹم بورر کے حملے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے
جانیے اس کی ابتدائی علامات اور مؤثر تدارک کے طریقے اس ویڈیو میں۔

21/05/2026

پایونیر P1541 سے جلد تیار ہونے والی فصل کسانوں کو مکئی کی برداشت میں واضح برتری فراہم کرتی ہے، جس سے وہ اپنی پیداوار بروقت مارکیٹ میں لا کر بہتر منافع حاصل کرتے ہیں۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فرق جانیے۔

20/05/2026

مکئی کی فصل میں پانی کی درست مقدار اور بروقت فراہمی پیداوار پر براہِ راست اثر ڈالتی ہے۔
درست وقت اور طریقہ جاننے کے لیے ,یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

گھوڑا گھاس جیسی جڑی بوٹیوں کا بروقت کنٹرول  ہی بہتر پیداوار کی اصل بنیاد ہوتی ہے- اجیکسا کے بروقت استعمال سے دھان کی فصل...
20/05/2026

گھوڑا گھاس جیسی جڑی بوٹیوں کا بروقت کنٹرول ہی بہتر پیداوار کی اصل بنیاد ہوتی ہے- اجیکسا کے بروقت استعمال سے دھان کی فصل بہتر انداز میں بڑھتی ہے اور پیداوار پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا ہمارے مجاز ڈیلر سے رابطہ کریں۔

19/05/2026

پایونیر P1541 سے جلد تیار ہونے والی فصل کسانوں کو مکئی کی برداشت میں واضح برتری فراہم کرتی ہے، جس سے وہ اپنی پیداوار بروقت مارکیٹ میں لا کر بہتر منافع حاصل کرتے ہیں۔

مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فرق جانیے۔

Address

8th Floor, Business Hub CBW, Phase 8 DHA
Lahore
54660

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924235711303

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Corteva Agriscience posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share