Ahsen butt

Ahsen butt Grains and spices supply company at lahore

02/04/2026

موٹرسائیکل سواروں کو مہینے میں 20 لیٹر تک پیٹرول رعایتی قیمت پر دیا جائے گا ،موٹرسائیکل سواروں سے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم لی جائے گی ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

10/01/2026

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

مخلوقِ خُدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی

ہم خاک نشینوں سے ہی کیوں کرتے ہیں نفرت
کیا پردہ نشینوں میں غلاظت نہیں ہوتی

یہ بات نئی نسل کو سمجھانی پڑے گی
عریانی کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی

سر آنکھوں پر ہم اس کو بٹھا لیتے ہیں اکثر
جس کے کسی وعدے میں صداقت نہیں ہوتی

پہنچا ہے اگرچہ بڑا نقصان ہمیشہ
پھر بھی کسی بندے کی اطاعت نہیں ہوتی

ہر شخص سر پے کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی

شــــــــــــــاعر انقـــــــــــــلاب
حبیب جالب

20/12/2025

اورنج ٹرین میں رش کی وجہ سے طالب علم فرش پر بیٹھے ہیں
Students sitting on the floor

18/12/2025

20/11/2025

خضر بٹ دادا ہنجر پیر کے مزار ہر۔۔
Khizar butt at Dada Hanjar peer sarkars tomb..

20/11/2025

EV charging stations made mandatory at all new petrol pumps across Punjab.

07/01/2025

Khizar butt

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923134397479

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsen butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsen butt:

Share