17/04/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=157374880606263&id=100090012551818&mibextid=Nif5oz
وہ جو کبھی منظر کش ھوا کرتے ھیں
صورت ھی نھیں با سیرت النبی ھوا کرتے ھیں
کیا کسی کو ایسے ھی چھوڑ کر چلے جاتے ھیں
نھیں سائیں اپنے ارد گرد خد بھی چھوڑ جاتے ھیں
کبھی نا ختم ھونے والا نام چھوڑ جاتے ھیں
کچھ ایسے الفاظ چھوڑ جاتے ھیں
کبھی نا بھولنے والا کردار چھوڑ جاتے ھیں
بھول کر سب کچھ سیرت امام چھوڑ جاتے ھیں
سید اظھر حسین زیدی صاحب
یہ وہ نام ھے یقینن ایسی شخصیت کی تعریف بھی محتاج ھوتی ھے
یہ نا کوئی عالم نا کوئی مولوی نا کوئی فاضل ھے
بلکہ ایک سیرت سلمان کی خوشبو سا بندا تھا
اس شخصیت کی عبادت کی بات کروں تو یقینن تجھد بھی قضا
نھیں ھوگی
طبیعیت کی بات کروں تو چھوٹے بچے کی طرح نرم مزاج کا مالک
انداز گفتگو فصحیح و بلیغ اتنی کے چھوٹا بچہ بھی سمجھ جائے
سید اظھر حسین زیدی
کردار ابنے اجداد کا رکھتا تھا
میری ملاقات کچھ مرتبہ ھوئی مگر جب بھی ھوئی کجھ نہ کچھ ان سے سیکھنے کو ضرور ملا
یہ ھستی وہ جن بستیوں کو انساں کتابوں میں پڑھ کر
حیران ھوجاتے ھیں کے ایسی ھستیاں بھی کیا ہوسکتی ھیں